Ramadhan Mubarak- By Qari Hanif Dar,13/4/2021
رمضان اپنی ذات میں برکت ہی برکت ہے،مگر اپنی ذات کے لئے ہم نے خود اپنے عمل سے اس کو برکت بنانا ہے Source
رمضان اپنی ذات میں برکت ہی برکت ہے،مگر اپنی ذات کے لئے ہم نے خود اپنے عمل سے اس کو برکت بنانا ہے Source
ملحدین کے مغالطے ! جوابات صرف اسلام کے ابتدائی لٹریچر سے اور حوالہ جات کےساتھ ہوں۔ اور غیر متعلقہ تمہید نہ ہو۔ 1۔ کائنات کو 1929 میں Edwin Hubble نے دریافت کیا۔ اس سے پہلے اللہ،نبی یا کوئی مسلمان کیوں نہیں جانتا تھا۔اللہ تو براعظم آسٹریلیا امریکہ انٹارکٹکا کو بھی نہیں جانتا تھا سوائے مڈل … Read more
سوال از شہتاب خان۔ قاری صاحب یا قاری صاحب سے متفق دوستوں میں سے کوئی سر دست دو باتوں کی وضاحت فرما دیں۔ اول : جہاد اور بالخصوص قتال کے قرآنی حکم کا کیا بنے گا۔ مزکورہ دونوں بالخصوص موخر الذکر کام دفاع یا اقدام کی صورت میں ہوتا یے۔ ہر دو کام یعنی دفاع … Read more
لبرل مسلم کیا ہے کون ہے ؟؟ لبرل کا مطلب معتدل مسلمان ھونا ھے ، بے دین اور دھریہ ھونا نہیں ھے ،، لبرل مسلم ھونے کا مطلب یہ ھے کہ آپ خود 100 فیصد دین پر عمل کر لیتے ہو مگر اس کو بندوق سے کسی پر مسلط نہیں کرتے تو آپ لبرل مسلمان … Read more
اسلامی نظام” کی اصطلاح وہ ٹرک کی بتی ہے جس کے نام پر دنیا بھر میں جماعتیں اور تنظیمیں بنی ہوئی ہیں۔ جبکہ اس مشہورِ عالم اسلامی نظام میں نظام یا سسٹم کی پہلی اینٹ ہی موجود نہیں۔ یعنی اس نظام کا سربراہ کیسے چنا جائے گا؟ اس کی مدت کتنی ہو گی ؟ اس … Read more
روایات کے رد و قبول کے مراحل میں قرآن مہمان کے طور پر بھی کہیں نہیں۔ روایت خود اپنے اصولوں کی بنیاد پر خم ٹھونک کر کھڑی ہے قرآنِ کریم کے ساتھ اس کا سرے سے کوئی تعلق نہیں، لیکن قرآن مجید پر وار کرنے اس کے محکم کو مشکوک کرنے،اس کے حرام کو حلال … Read more
یہ وہ تحریر ہے جو میرے ایک دوست نے وٹس ایپ پر مجھے بھیجی جس پر مجھے اپنی تاریخ کا حقیقی چہرہ دکھانا پڑا۔ کیونکہ خطبوں میں اپنی تاریخ کے چند واقعات کو بچپن سے بڑھاپے تک سن سن کر ہمیں ہیضہ ہو جاتا ہے قاری حنیف ڈار۔ < خلافت بمقابلہ جمہوریت (Democracy) > اللہ … Read more
اگر کوئی مقروض اپنا قرض نہیں اتار سکتا تو قرض دینے والا اپنی زکوۃ میں سے وہ قرض منہا Deduct کر سکتا ہے۔ ہمارے علماء انما الصدقات للفقراء والمساکین کی لام کو لام استحقاق کی بجائے لامے تملیک قرار دے کر , مطالبہ کرتے ہیں کہ آپ وہ زکوۃ اس غریب کے قبضے میں دیں … Read more
اگر آپ نے کسی کو کورونا وائرس سے بچنے کی دعا بتائی ہے، اور اس کو پڑھنے کے باوجود اس کو کورونا ہو گیا ہے تو اس کو بتا دیجئے کہ ترمذی کے راوی نے جھوٹ بولا ہے،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نہیں ۔ الحمد للہ الذی عافانی مما ابتلاک بہ، و فضلنی … Read more
اللہ کے جوار رحمت میں جگہ مانگنے والے اصل میں اللہ کے پڑوس میں جگہ مانگ رہے ہوتے ہیں ،کیونکہ اللہ پاک کی صفات اس کی ذات کا حصہ ہیں تو رحمت کا پڑوس رب العالمین کا پڑوس ہے۔۔ قاری حنیف ڈار