اسلام ، اسلامی نظام اور ھمارا تصورِ اسلام
اسلام پوری کائنات کا دین ھے! افغیر دین اللہ یبغون ولہ اسلم من فی السمٰوٰتِ والارض ( آلعمران ) کیا پھر یہ اسلام کے علاوہ کسی اور دین کی تلاش میں ھیں جبکہ آسمانوں اور زمین میں جو کوئی بھی ھے سب مسلمان ھیں ! گویا مسلمانوں میں مسلمان بن کر رھو گے تو ھر … Read more
سب کو پتہ ھونا چاھئے کہ گیس جب رک جاتی ھے لوڈشیڈنگ کی وجہ سے تو جلتا ھیٹر بجھ جاتا ھے ،لیکن جب دوبارہ آتی ھے تو پھر صرف گیس نکلتی ھے ، اس کو جلانے والا شعلہ دستیاب نہ ھونے سے خالی گیس نکل نکل کر کمرہ بھر دیتی ھے ،لوگ نیند میں ھی … Read more
Sense Of Achievement
اللہ پاک نے انسان کو بنایا ھے اور وہ ھی اس سے سب سے زیادہ واقف ھے، اس انسان کی خوبیوں ،خامیوں اور کمزوریوں سے وہ سب سے زیادہ واقف ھے، اللہ پاک نے اپنے دین میں مختلف احکامات کو انسان کی ان تمام صلاحیتوں کو سامنے رکھ کر صادر فرمایا ھے اور اُن کی … Read more
قربانی کے بکرے
ان طالبان کی قیادت انڈیا اور دیگر پاکستان دشمن ممالک اور ایجنسیوں سے پیسے لیتی ھے ، فی بندہ قیمت وصول کرتی ھے کہ اس حملے میں ھمارے 5 آدمی لگیں گے ھمیں اتنا پیسہ چاھئے ،، اور ایڈوانس وصول کر کے وہ بندے قربان کیئے جاتے ھیں ،، مرنے والے اسے جہاد ھی سمجھ … Read more
ھمارا الیکٹرونک میڈیا سیکورٹی رسک ھے
دنیا کے جدید ترین اور ترقی یافتہ ممالک میں بھی ایسا تصور تک نہیں کیا جا سکتا کہ ٹی وی چینل پر ٹروپس کی تعداد اور لوکیشن دکھائی جائے یا بتائی جائے ، ھائی ویلیو ٹارگٹ کی لوکیشن بتانا کہ فلاں قیدی فلاں جیل میں ھے ، وھاں اتنی تعداد میں گارڈ لگی ھے ، … Read more
کچـھ نہیں ملتا
کسی کی آنکھ سے سپنے چُرا کر کچھ نہیں ملتا ! منــڈیروں سے چـراغـوں کو بجھا کر کچھ نہیں ملتا ! نہیں ملتا سکـوں ان کو کبھی پردیس جا کر بھی ! جنہـیں اپنے وطن سے دل لگا کـر کچھ نہیں ملتا ! اُسے کہہ دو کہ پلکوں پر نہ ٹانکے خواب کی جھالر ! … Read more
چھڑوں کی دنیا
والدین کے ساتھ پوری فیملی کی ھجرت نے ھمیں چھڑوں کی لائف سے محروم ھی رکھا ، مگر ایک دفعہ اتفاقاً ھمیں بھی یہ سعادت نصیب ھو گئ جب چھوٹے بھائی کے ساتھ ھمارا جھگڑا ھو گیا ، وجہ تنازعہ ھمارا ضرورت سے زیادہ مذھبی ھونا تھا ، ھم اکثر گھر والوں کو تنگ ھی … Read more
کہاں تک سنو گے کہاں تک سناؤں ؟
میں بڑے یقین سے یہ بات کہتا ھوں کہ جب مسلک کی پٹی آنکھوں پر بندھی ھو تو ایمان باللہ ھی نہیں ایمان بالرسالت بھی خطرے میں ھوتا ھے ! یہ ایک دو چار بار نہیں میں نے 100 میں سے 99 کیسوں میں یہ دیکھا ھے کہ یہ لوگ قرآن و حدیث اور اللہ … Read more
پشاور کا زلزلہ
واقعہ پشاور نے بڑے بڑوں کے ایمان کو زلزلے کے جھٹکے کی طرح ھلا کر رکھ دیا ھے ! 1- کیا اللہ نے ان بچوں کا نصیب یہ لکھا تھا ؟ 2- کیا اللہ پاک ان قاتلوں کو روک نہین سکتا تھا ؟ 3- کیا 99 ماؤں سے زیادہ پیار کرنے والے کو احساس نہیں … Read more