سب کو پتہ ھونا چاھئے کہ گیس جب رک جاتی ھے لوڈشیڈنگ کی وجہ سے تو جلتا ھیٹر بجھ جاتا ھے ،لیکن جب دوبارہ آتی ھے تو پھر صرف گیس نکلتی ھے ، اس کو جلانے والا شعلہ دستیاب نہ ھونے سے خالی گیس نکل نکل کر کمرہ بھر دیتی ھے ،لوگ نیند میں ھی بیہوشی کی کیفیت میں جاتے ھین اور پھر موت کی وادی میں اتر جاتے ھیں ، خدا را چولہے اور ھیٹر بند کر کے سویا کریں ، قبر کی سردی سے کمرے کی سردی بہتر ھے !

Leave a Comment