دین حضورﷺ پر مکمل ھو گیا تھا ،سورہ توبہ آخری سورت ھے جب کہ دین مکمل کر دیا گیا تھا ، اس میں منافقوں کے بڑے بڑے توھین آمیز کلمات کوٹ کر کے اللہ پاک نے فرمایا ” لا تعتذروا قد کفرتم بعد ایمانکم ،،” عذر پیش مت کرو تم ایمان لانے کے بعد کفر … Read more
اگر ھمارا اثاثہ ھمارا مستقبل ، ھمارے بچے ،پڑھے لکھے اور سوچنے والے ،،،،،،،،،،، اپنے مسائل اپنے اشکالات ، اپنے وسوسے خود ھماری وال پر ڈسکس کر لیں اور ان کو مناسب انداز میں جواب مل جائے ،،،،،،،،، تو کیا ضروری ھے کہ وہ ملحدین کے پیج پر پوتڑے دھونے جائیں ، وہ اللہ کے … Read more
سادگی پارٹ 3-4
مغرب کا وقت تھا ، بجلی کا رواج نہیں تھا اور قصہ ھے عرب امارات کا ،، جلدی جلدی کھانا کھانے کا رواج تھا ، کیونکہ شام کے بعد لال بیگ اور سرخ موٹھی کی دال کا فرق مٹ جاتا تھا ،، ابا جی بھی کھانا کھا رھے تھے اور مچھروں نے ان کے سر … Read more
امیج کیا چیز ھے
نبئ کریم صلی اللہ علیہ وسلم اعتکاف بیٹھے تو ام المؤمنین حضرت صفیہ رضی اللہ تعالی عنھا ، آپ کی خیریت معلوم کرنے مسجد تشریف لے گئیں ( ھمارے یہاں اعتکاف میں بات کرنا گناہ سمجھا جاتا ھے اور پھر وہ بھی بیوی کے ساتھ،،، یہانتک کہ ضرورت کی بات چیت بھی لکھ کر کی … Read more
یری زندگی تو فراق ہے،وہ ازل سے دل میں مکیں سہی وہ نگاہِ شوق سے دور ہیں،رگِ جاں سے لاکھ قریں سہی ہمیں جان دینی ہے ایک دن، وہ کسی طرح وہ کہیں سہی ہمیں آپ کھینچئے دار پر جو نہیں کوئی ،تو ہمیں سہی سـرِ طـــور ھو، سـرِ حــشر ھو، ہمــیں انــتظار قــبول ہے … Read more
اب کے احسان جتانے بھی نہ آیا کوئی میں جو روٹھا تو منانے بھی نہ آیا کوئی ایک وہ دور کہ سونے بھی نہ دیتے تھے مجھے ایک یہ وقت کہ جگانے بھی نہ آیا کوئی … ڈگــمگاتا تھا تو سو ہاتھ لپکتے تھے مجھے گـــر گیا ھوں تو اٹھانے بھی نہ آیا کوئی جانے … Read more
(( أحب الناس إلى الله أنفعهم، وأحب الأعمال إلى الله عز وجل سرور تدخله على مسلم، أو تكشف عنه كربة، أو تقضي عنه ديناً، أو تطرد عنه جوعاً، ولأن أمشي مع أخي المسلم في حاجة أحب إلي من أن أعتكف في المسجد شهراً، ومن كف غضبه، ستر الله عورته، ومن كظم غيظاً، ولو شاء أن … Read more
گنہگار مگر شرم سے جھکی نظروں والا اس نیک سے رب کو زیادہ محبوب ھے جو چار نفل پڑھ کر ذرا ذرا سی بات پر اسمان کو تیز نظروں سے گھورتا ھے ! دنیا کبریائی کا امتحان ھے ،، اور بس ! بڑے نے پھونک کیا مار دی کہ انسان کو بڑائی کا خبط ھو … Read more
اب بھی آ جاؤ کچھ نہیں بگڑا ! اب بھی ھم انتطار کرتے ھیں ! درزی سے کپڑا سلاتے ھیں ! نائی سے بال بنواتے ھیں ! کپڑے والے سے کپڑا لیتے ھیں ! سونے والے سے سونا لیتے ھیں ! کباب والے سے کباب لیتے ھیں ! کتاب والے سے کتاب لیتے ھیں ! … Read more
ھر فیلڈ میں جونیئرز کو کچھ عرصہ سینئرز کے ساتھ ” دُم چھَلہ ” بن کر کام کرنا پڑتا ھے، ڈگری دونوں کی برابر ھوتی ھے ،، مگر جگری فیصلے کرنے کی مشق سینئرز کو حاصل ھوتی ھے،، بھٹو نے بھی سینئرز کے ساتھ رہ کر سیکھا اور ھر وکیل جو اعلی عدالتوں میں آج … Read more