تیرا پیار ھے میری زندگی ! تیری یاد ھے میری بندگی ! اللہ پاک نے جب فرشتوں سے فرمایا کہ میں نئی مخلوق بنانے جا رھا ھوں تو انہوں نے پلٹ کر کہا کہ پھر وھی کشت وخون اور فساد شروع ھو جائے گا جو سابقہ ھر مخلوق کی تخیلق کے بعد دیکھنے میں آتا … Read more
انسان اور شیطان
انسان کو جب ارادہ یا اختیار الاٹ کیا گیا تو اس میں Ratio pro portion کا فیکٹر بھی رکھا گیا ،، ظاھر ھے اس ارادے کا غلط استعمال کرنے والے بھی ھونگے خاص طور پر جب وہ یہ دیکھے کہ ارادے کے غلط استعمال کا کوئی فوری ری ایکشن نہیں ھوتا اور نہ فوری گرفت … Read more
انسان اور تقدیر
اللہ پاک اگر چاھتا کہ انسان کو فرشتوں کی طرح گناہ پر قدرت نہ رکھنے والی معصوم مخلوق بنائے تو اس کے لئے کوئی مشکل نہیں تھی ،، تب بھی اس کا ” کُن ” ھی خرچ ھونا تھا ،،،،،،،،،،، مگر اسے ایسی مخلوق چاھئے تھی جسے گناہ کر سکنے کی بھی ویسی ھی آزادی … Read more
سجدے کا سواد لیں ھو مبارک تمہیں سر جھکانا، پھر بھی اتنی گزارش کروں گا ! دل جھکانا بھی لازم ھے زاھد، سر جھکانا ھی سجدہ نہیں ھے ! نماز میں سجدہ اور رکوع فرض ھیں ،،،،،،، ان کی تسبیح سنت ھے ،، یعنی اگر نہ بھی پڑھی جائے تو مجرد سجدہ ادا کرنے سے … Read more
ا بین السطور کا برزخ
آپ تمام حضرات نے کوئی فلم تو دیکھی ھو گی ؟ چلیں علماء کے ڈر سے جملہ کچھ یوں کر دیتے ھیں کہ آپ میں سے اکثر لوگوں نے فلم ضرور دیکھی ھو گی،، اس میں جو ھم سب کا مشترکہ دشمن ” ولن ” نام کا جو کردار ھوتا ھے ،اس کی شکل پر … Read more
مفتئ اعظم سعودی عرب جناب عبدالعزیز بن باز سے ایک شخص نے سوال کیا کہ کیا شرابی کی طلاق حالتِ نشہ میں واقع ھوتی ھے یا نہیں، اگر نہیں ھوتی تو پھر قتل یا زنا یا چوری پہ اس کا مؤاخذہ ھو گا یا نہیں ،، اگر ان جرائم میں پکڑا جائے گا تو طلاق … Read more
شرک اکبر
الایقاظ ،،،،،،،،،،،،،،،، شرک اکبر کی دوسری قسم شرکِ ارادہ امام محمد التمیمیؒ رسالہ کے متن میں لکھتے ہیں: (شرکِ اکبر کی) دوسری قسم ہے: مقصود اور مراد میں شرک۔ اس کی دلیل یہ آیت ہے: مَن كَانَ يُرِيدُ الْحَيَاةَ الدُّنْيَا وَزِينَتَهَا نُوَفِّ إِلَيْهِمْ أَعْمَالَهُمْ فِيهَا وَهُمْ فِيهَا لاَ يُبْخَسُونَ أُوْلَـئِكَ الَّذِينَ لَيْسَ لَهُمْ فِي الآخِرَةِ … Read more