مرغی کے چوزے اور دل

مرغی کے چوزوں کو بلی سے بچانے کے لئے ڈربے میں بند کیا جاتا ھے – ھمارے یہاں ان کو ٹوکرے کے نیچے جمع کیا جاتا تھا ،، یہ ایک بہت ھی مشکل ٹاسک ھوتا تھا ، ایک چوزہ پکڑا اس کو ٹوکرے کے نیچے دیا اور دوسرے کے پیچھے دوڑ پڑے ،، اس کو … Read more

سادگی

دیہاتی گرمیوں میں جب فصلیں کاٹ کر فارغ ھوتے تھے تو پھر کمائی کو خرچنے اور ڈیپریشن نکالنے کے لئے میلے منعقد کیا کرتے تھے جو کہ کسی نہ کسی مزار کے ارد گرد ھی ھوتے تھے یوں آم کے آم اور گٹھلیوں کے دام بھی کماتے تھے ،،بابا جی بھی خوش اور من بھی … Read more

دانشور اور اختلافِ رائے

میری مسجد میں 7 گھڑیاں ھیں ، اور ساتوں کے وقت میں فرق ھے ،، حالانکہ ھر دوسرے تیسرے دن ملاتا رھتا ھوں ،نیوز چینلز کے اوقات میں اختلاف ھے ، اگرچہ سب ایک اسٹنڈرڈ ٹائم کو فالو کرنے کا دعوی کرتے ھیں ،، گھڑیاں جتنی زیادہ ھوتی جائین گی ،اوقات میں اختلاف بھی بڑھتا … Read more

پگڑی آخر پکڑی گئ

1985 کی بات ھے ھم اسی طرح کا عمامہ باندھ کر بھٹیوں کی مسجد میں جمعے کا خطبہ دے کر فارغ ھوئے تو حاجی شیر علی مرحوم نے بڑے پیار سے پاس بلایا ، شاباش دی اور کہا کہ تم نے بہت اچھی باتیں بتائی ھیں ایسی باتیں تو ھمیں میاں جعفر حسین مرحوم اور … Read more

اب تو خواہش ہے کے یہ زخم بھی کھا کر دیکھیں! لمحہ بھر کو ہی سہی اُس کو بھلا کر دیکھیں! شہر میں جشن شب قدر کی ساعت آئــی! آج ہم بھی تیرے ملنے کی دعا کر دیکھیں! آندھیوں سے جو الجھنے کی کسک رکھتے ہیں ! اک دیا تیز ھـوا میں بھی جلا کر … Read more

انسان , اسلام اور آئمہء عظام

انسان جب پیدا ھوتا ھے تو گھر والے چھوٹے موٹے کپڑے لیئے تیار بیٹھے ھوتے ھیں ،جن میں مؤنث مذکر کا فرق بھی نہیں کیا جاتا کیونکہ نومولود چند ماہ تک دونوں جنس کی ضرورت پوری کرتا ھے،کبھی بیٹا لگتا ھے تو کبھی بیٹی،، والدہ بھی بیٹے کو پیار کرتے ھوئی بیٹی بنا کر پیار … Read more

شہادتِ علی الناس اور نبی ﷺ کی سیرت

  دین کا تنہا ماخذ محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتِ بابرکات ھے ! اس ماخذ یا سورس سے ھمیں دو چیزیں ملی ھیں قرآن اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا عملی طریقہ جسے سنت کہا جاتا ھے، جب ھم یہ کہتے ھیں کہ دین کا تنہا ماخذ مصطفی ﷺ کی … Read more

میں سچا مسلمان کیسے بنوں؟

وسعت اللہ خان کی بات سے بات ایک سنی دیوبندی گھرانے میں پیدا ہونے والا وسعت اللہ خان خود کو ایک اچھا مسلمان ثابت کرنے کے لئے کہاں تک جائے، کیا کرے ؟؟؟شاید شیعوں کو مارنے سے میرا کام نہیں چلے گا۔ شائد اور بہت کچھ کرنا پڑے گا۔تو کیا بو علی سینا کی قبر … Read more

پہلا پتھر وہ مارے جس نے خود یہ کام نہ کیا ھو ،،،،، جامعہ یا مسجد کا گیٹ یعنی لوھے کا فولادی گیٹ – سود والی فیکٹری سے ۔۔ جامعہ یا مسجد میں لگی کاشی اور سنگِ مرمر سودی نظام کی فیکٹری سے- جامعہ کی اسٹیشنری جس پہ فتوے چھپتے ھیں اور اسناد پرنٹ ھوتی … Read more

ابن مریم ھوا کرے کوئی

ایک شخص اونٹ پر سوار چلا جا رھا تھا ! اونٹ کی دونوں جانب دو بوریاں لٹک رھی تھیں اوپر یہ صاحب براجمان تھے کہ پاس سے ایک پیدل شخص گزرا !! سلام دعا کے تبادلے کے بعد پیدل نے سوار سے پوچھا بھائی جان یہ اونٹ پہ کیا لاد رکھا ھے ؟ بھائی ایک … Read more