علامہ پرویز اور پرویزیت ،،

سیانے کہتے ھیں کہ بیوہ تو بیوگی کا بوجھ اٹھا لے مگر چھڑے پیچھا نہیں چھوڑتے ،، ھمارے فرانس کے ایک پرویزی دوست ھمیں کچھ عرصے سے چھیڑ رھے ھیں اور ھم ان کو طرح دیتے چلے آ رھے ھیں ،، بعض احادیث پر ھمارے اعتراضات اور ان کی کمزوری کے اعتراف نیز اس پر … Read more

بات صرف اتنی سی نہیں ھے !

  قبر والے سنتے ھیں یا نہیں ؟ بخدا میرے لئے یہ کبھی بھی مسئلہ نہیں رھا ،، جب میرا دینے والا رب سدا سے زندہ ھے اور سدا زندہ رھے گا تو ،قبر والے میرا مسئلہ ھر گز بھی نہیں ھیں ! اللہ کی قسم کھا کر اپنے پورے دل اور پوری روح کے … Read more

عورت اور نبوت ،،

ایک دوست فرانس سے لکھتے ھیں کہ وحی تو حضرت مریم علیہا السلام پر بھی آئی تھی اور فرشتوں نے ان سے مکالمہ بھی کیا تھا اور جبرائیل علیہ السلام نے مخاطب بنایا تھا اس پیش لفظ کے ساتھ کہ ” بے شک میں آپ کے رب کا بھیجا ھوا آیا ھوں ” اس کے … Read more

توحید اور سماعِ موتی ،،

جس سماع کا جواب نہ آئے اور وہ جواب کوئی مسئلہ حل نہ کرے تو اس سماع کا مطلب نبی کے بعد نبی ﷺ کی امت کو فتنے میں ڈالنے کے سوا اور کیا ھے ؟ (( ان تدعوھم لا یسمعوا دعاءکم ولو سمعوا ما استجابوا لکم ویوم القیامۃ یکفرون بشرککم ولا ینبئک مثل خبیر … Read more

امام بخاریؒ اور حضرت عائشہؓ

Muhammad Hanif Dar updated his status. Jul 23, 2014 1:54pm اصل واقعہ تو جمعے کے خطبے کا ھے جو عن نافع عن ابن عمرؓ کی روایت سے ھے اور میں نے وہ پہلے اسٹیٹس پر لگا دیا ھے ! پھر اسی کو قام خطیباً ،،کھڑے ھو کر خطبہ دیتے ھوئے ،، کی شروعات سے ،، … Read more

جگالی

جگالی ! یہ وہ چیز ھے جو حلال جانور کرتے ھیں ! چونکہ ان کا معدہ ملٹی اسٹیجز ھوتا ھے،یعنی کھانا مرحلہ وار ھضم ھوتا ھے ! وہ ایک ھی دفعہ کھا لیتے ھیں پھر بار بار اس کو واپس لا کر چباتے اور مکس کرتے رھتے ھیں ،، جوگالی جانور کی صحت کی علامت … Read more

اسلام اور عورت

ازدواجیات ،، Family Matters جب مرد کے پاس چار شادیوں کا آپشن موجود ھو ، پھر بھی اس کی جنسی ضرورت کے وقت عورت کا بلا عذر شرعی انکار کر دینا ، اس پر اللہ اور اس کے فرشتوں کی لعنت کا باعث ھو سکتا ھے – تو عورت جس کے پاس اس منحوس مرد … Read more

منافقین کا استیصال

Muhammad Hanif Dar Just now · اللہ کے لئے دوستی اور دشمنی کرنے والوں کا کارنامہ ! وعلى الثلاثة الذين خلفوا حتى إذا ضاقت عليهم الأرض بما رحبت وضاقت عليهم أنفسهم وظنوا أن لاملجأ من الله إلا إليه ثم تاب عليهم ليتوبوا إن الله هو التواب الرحيم ( التوبہ-118) اور ان تینوں کو بھی اس … Read more

کیا اب سوچنا منع ھے؟

ایک دفعہ کا ذکر ھے کہ،، نہ امام مالکؒ ھوتے تھے نہ ان کے اصولِ فقہ ،،، نہ امام ابو حنیفہؒ ھوتے تھے نہ ان کے اصولِ فقہ ،،،، نہ امام شافعی ھوتے تھے اور نہ ان کے اصولِ فقہ ،، نہ امام احمد ھوتے تھے اور نہ ان کے اصولِ فقہ ،، نہ امام … Read more

قرآن اور حدیث

  نبئ کریم ﷺ اپنے قبیلے قریش میں مبعوث فرمائے گئے تھے اگرچہ ساری انسانیت کے لئے مبعوث فرمائے گئے تھے ،،مگر پہلے مخاطب قریش ھی تھے ،، نبئ کریم ﷺ کی زبان بھی قریشی لہجے والی عربی تھی ،، آپ کی باتیں قریش کی سمجھ میں لگتی تھیں ،، پھر اللہ پاک کو قریش … Read more