Jinn – By Qari Mohammad Hanif Dar,6/5/2013



جن اللہ کی مخلوق ھے ،مگر جسطرح کا ڈر ھمارے بچپن سے ھم پر مسلط کر دیا گیا ھے ، وہ بھی غلط ھے، نہ جن اتنے طاقتور ھیں،جتنا ھم کو ھمارے بڑوں نے ڈرایا ھے،،اور نہ انسان اتنا کمزور ھے جتنا ھماری دادی اماں نے سمجھایا ھے !

Source