happy new year.by qari mohammad hanif dar,31/12/2012



اسلام ساری دنیا کا دین ھے،یہ قیامت تک کے ھر زمانے کا دین ھے،،اس کو کسی خاص علاقے یا کلچر کے پیالے میں بند مت کرو،اس سمندر کو محدود مت کرو

Source