Home / Video Khutbat (page 63)

Video Khutbat

Sood awr Kitabullah – By Qari Hanif Dar, 11/11/2016

قرآن نے پہلے دو رکوع اس ویکسین کا ذکر کیا ھے جس کی موجودگی میں سود کا سوال ھی پیدا نہیں ھوتا- پھر سود کے مرض کی تباہکاری کا ذکر کیا ھے اور پھر دو رکوع میں اس کا علاج تجویز کیا ھے- Source

Read More »

Allah Sa shanasai- BY Qari Hanif Dar,12/7/2019

اللہ پاک سے شناسائی اور محبت کا رشتہ جوڑیں ،قرآن پاک سے اپنے رب کا تعارف حاصل کریں اور اس پر اعتماد و اعتبار کریں ، اسی سے ڈریں اور , اسی سے مانگیں اور اپنی زبان میں گڑگڑا کر مانگیں Source

Read More »

Noor o Bashar- By Qari Hanif Dar, 13/10/2016

ایک داعی کا اسلوب ھمیشہ سے ایک جیسا ھی رھا ھے، وہ اپنے آپ کو لوگوں کے سامنے پیش کر دیتا ھے ، چاھے کوئی ان کو مانے یا نہ مانے یہ اس کا مسئلہ نہیں بلکہ اللہ اور بندوں کا مسئلہ ھے ، انما علیک البلاغ و علینا الحساب …

Read More »

Neki ki haqeeqat- By Qari Hanif Dar,21/4/2017

نیکی کو ھم بوفے ڈش کی طرح سلیکٹ کرتے ہیں ، گویا بس وھی نیکی قیمتی اور وزنی ھے جو ہماری پسند کی ھے ، جبکہ نیکیوں کا پورا کمپلیکس مل کر نیکی کہلاتا ھے ـ Source

Read More »

Dawat- By Qari Hanif Dar, 17/6/2016

ایسی ھر روایت جو نبئ کریم ﷺ کے مقام و مرتبے کو مجروح کرے ناقابلِ قبول ھے ، سابقہ انبیاء کا دامن بھی قرآن نے صاف کیا ھے ھمیں اپنے نبی ﷺ کو بھی قرآن کی سند سے سمجھنا ھے Original Link on Youtube

Read More »