دولے شاہ کے چھوٹی کھوپڑی والے چوھے

اللہ پاک قرآنِ حکیم میں جن بستیوں کے بارے میں بار بار حکم دیتا ھے کہ ذرا جا کر ان بستیوں کا حشر دیکھو جن میں مکان ھیں مگر مکیں کوئی نہیں ،ذرا ویران کنوئیں تو جا کر دیکھو جہاں کبھی جانوروں اور سجیلے جوانوں اور پانی بھرتی مٹیاروں کے جھرمٹ تھے ،، آج اجڑے … Read more

مردہ پرست قوم

مرغی کے چوزے نے ماں سے پوچھا ،،،،،،،،،،،،، امی یہ انسان اپنے بچوں کے نام رکھتے ھیں ،، ھمارا نام کیوں نہیں رکھا جاتا ؟ بیٹا ھمارا نام بھی رکھا جاتا ھے مگر مرنے کے بعد ،،، چکن تکہ ، چکن کڑاھی ،چکن ملائی بوٹی ،،،،،،،،،، ھمارے یہاں کسی کی خوبیوں کا بھی اعتراف اس … Read more

اللہ اور انسان

اللہ کو سمجھنے کے لئے اللہ کی صفات کی حامل قریب ترین ھستی انسان خود ھے، اگر وہ اپنی ذات کو بغور دیکھے تو اسے اللہ کو پالینے میں ذرا بھی دیر نہ لگے،،اللہ تک پہنچنے کا قریب ترین رستہ خود انسان ھے ! کیونکہ کائنات میں انسان کے علاوہ اور کوئی مخلوق اپنے خالق … Read more

اے ایمان والو VS اے بنی اسرائیل

موسی علیہ السلام جب مدین براستہ کوہ طور سے نبوت سے سرفراز ھو کر آئے تو آپ کا اصل مشن تو اولادِ یعقوب کو ” جہاں ھے ،جیسا ھے ” کی بنیاد پر مصر سے نکال کر واپس فلسطین لانا تھا ،، مگر ضمناً انہوں نے فرعون کو بھی دین کی دعوت دی ،، اور … Read more

آدھی عورت

بسم اللہ الرحمٰن الرۜحیم،والصلوٰۃ والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین وعلی الہ وصحبہ اجمعین،و من تبعھم باحسان الی یوم الدین،، امۜا بعد قرآن حکیم کی سورۃ البقرہ کی آیت 282 میں ڈاکومنٹری شہادت میں دو عورتوں کی گواھی کا ذکر کیا گیا ھے ،جس کو پیمانہ بنا کر دو عورتوں کی گواھی کو مستقل اصول بنا … Read more

Our Present In The Light of Jews past

یہود کے ماضی کے آئینےمیں ھمارا حال ،، یہودیت کوئی مذھب نہیں بلکہ ایک نسل ھے ، وہ مسلم ھوں یا کافر ، مرتد ھوں یا دھریئے وہ یہودی ھی رھتے ھیں کیونکہ یہ ایک بائیولاجیکل نسل ھے مذھب کا اس کے ساتھ کوئی لینا دینا نہیں ،جس طرح کوئی چوھدری مسلمان ھو یا ھندو … Read more

اپنے دل و دماغ کا تزکیہ کیجئے

مجھے پہلے اندازہ نہیں تھا ،مگر اب خواتین کے سوالات سے اندازہ ھوا ھے کہ مرد میں بھی عورت کے لئے شدید سیکس اپیل موجود ھے ،،،،،،،،،، یہانتک کہ شادی شدہ خواتین کے لئے بھی ،، اب اس کا علاج کیا ھے ،،؟ عورت کا علاج تو ھم نے یہ کیا کہ اسے مسجد سے … Read more

ایک عورت کئ کہانیاں ! عورت قرآن کی نظر میں

ھمیں تعجب اس بات پر ھوتا تھا کہ ایک طرف برگر فیملی کی خواتین اسلام کے خلاف مظاھرے کر کے آزادی طلب کر رھی ھوتی ھیں ( حالانکہ ان کا جلوس نکالنا ھی بتا رھا ھوتا ھے کہ ان کو سب آزادی حاصل ھے ) دوسری جانب ان کو جلوس کے لئے فنڈ دینی والے … Read more

اسلام ، عورت اور ھمارا سماجی رویہ

اللہ پاک نے انسان کی تربیت ماں کے حوالے فرمائی ھے،کیونکہ تربیت کے لئے جس پیار اور صبر کی ضرورت ھوتی ھے اللہ نے اس کے خزانوں سے ماں ھی کو نوازا ھے، اسی لئے طلاق کی صورت میں بھی بچوں کو ماں کے سپرد کرنے کا ھی حکم دیا گیا ھے ، مرد پر … Read more

سورۃ القصص

سورۃ القصص،عورت کی ذات کے مختلف پہلوؤں کا گلدستہ،عورت کا اعزاز ! سورہ القصص ایک گلدستہ ھے جو عورت ھی کی مختلف حیثیتوں کو مختلف رنگوں اور شیڈز میں کچھ اسطرح پیش کرتا ھے کہ فیصلہ کرنا مشکل ھو جاتا ھے کہ ان میں سے عورت کا کونسا روپ زیادہ عظیم اور مقدس ھے، اور … Read more