صلاۃ التہجد

صلاۃ التراویح اصل میں قیام اللیل یا تہجد کی ھی نماز ھے جس کو رمضان میں عوام الناس کی سہولت کے لئے عشاء کے ساتھ لا کر جوڑ دیا گیا ھے تا کہ اس بابرکت مہینے میں زیادہ سے زیادہ لوگ اس عبادت کا فائدہ اٹھا لیں ، پھر قران کا دورہ اس میں رکھ … Read more

انسانیت سے اللہ پاک کا آخری خطاب ! قرآنِ حکیم

اگر ایمان لانا ھر شخص پہ واجب ھے تو پھر اللہ یہ بھی یہ واجب ھے کہ اس کی ایمانیات کے بارے میں دی گئ دلیل ھر شخص کی سمجھ میں آئے ،،،،،،، یہ ناممکن ھے کہ وہ اپنی مخلوق سے کلام کرنا چاھے اور الفاظ اس کا ساتھ چھوڑ جائیں ،،،،،،،،،،،، وہ سمجھانا چاھے … Read more

شاید کہ اتر جائے تیرے دل میں میری بات

ایاز نظامی صاحب تضاد نیتوں اور ذھن میں ھوتا ھے ، قرآن میں کوئی تضاد نہیں ھے – نیت درست ھو تو رستہ دور نہیں ھوتا ، اللہ وھیں رستہ پیدا کر دیتا ھے ! فرعون کے جادوگروں کو اُسی وقت اور اُسی میدان میں رستہ مل گیا تھا جہاں وہ کفر کے دفاع کے … Read more

یقولون بافواھم ما لیس فی قلوبھم ! ( القرآن ) یہ وہ بات اپنے منہ سے کہتے ھیں جو ان کے دل میں نہیں ھوتی ! کہنے کو کہہ دیتے ھیں کہ چاروں امام برحق ھے ،مگر یہ کہنا منافقت کا کہنا ھے ، اصل دل میں یہ ھے کہ صرف فقہ حنفی ھی حق … Read more

یسروا ولا تعسروا

آپ نے بھی یہ قصہ سنا ھو گا کہ ایک ابا جی اخبار پڑھ رھے تھے ،اور بچہ تھا کہ حسبِ عادت سوال پر سوال کرتا جا رھا تھا،، ابا بڑا ڈسٹرب ھو رھا تھا اس نے سوچا چلو بچے کو بھی Busy کرتے ھیں،، اس نے کمرشل اخبار کا ایک پیج لیا اور اس … Read more

دھریوں نے حکمتِ عملی یہ بنائی ھے کہ قرآن میں سے عذاب کی آیتیں ، احادیث میں سے سخت ترین احادیث اور مختلف مکاتبِ فکر کے متشددانہ فتوے پکڑ کر پوسٹ بناتے ھیں اور پھر مسلمانوں کو آپس مین بھی لڑاتے ھیں اور اسلام کو مشکل ترین اور انسانیت کا دشمن دین ثابت کرتے ھیں … Read more

خدا کے وجود کے منکروں کے پاس اپنے تئیں یہ سب سے منہ توڑ دلیل ھے کہ اگر ھر مخلوق کا کوئی خالق ھونا ضروری ھے تو خود خدا کا خالق کون ھے ؟ یا اللہ کو کس نے بنایا ھے ؟ جواب عرض ھے کہ ! اگر ایک مجلس میں کسی کو موبائیل یا … Read more

ملحدین کے نام کھُلا خط

پارٹ -1 آپ نے خدا کے انکار کو عقل کی انتہا سمجھا – جبکہ انکار جہالت کی انتہا ھے ، انکار کرنا کوئی مشکل نہیں ھے ، نہ اس کے لئے پی ایچ ڈی کرنے کی ضرورت ھے ، یہ تو ایک بچہ بھی کر سکتا ھے ،، عقلمندی یہ ھے کہ اس انکار کے … Read more

سنت اور حدیث- فرق کو ملحوظ رکھئے

اللہ پاک نے انسانیت کے لئے اپنے آخری رسول ﷺ کا انتخاب عرب قوم سے کیا ، اور انسانیت سے اپنا آخری خطاب عربی میں کیا – اس خطاب کی حفاظت کا ذمہ خود اپنے سر لیا اور نہایت تاکید کے ساتھ گارنٹی دی کہ وہ خود اس کی حفاظت فرمائے گا اس خطاب میں … Read more

وسعت اللہ کے سوال پر ھمارا جواب ! سوال ! کچھ عرض کرنے سے پہلے یہ گزارش کرنا چاہتا ہوں کہ ایک عام سے مسلمان کی طرح میں بھی دین کے بنیادی اصولوں سے واقف ضرور ہوں مگر ان کی باریکیوں اور شرح سے نابلد ہوں۔چنانچہ اسلامی نظریاتی کونسل کے واجب الاحترام علمائے کرام سے … Read more