ء لیس منکم رجل رشید؟

ء لیس منکم رجل رشید؟ رسول اللہﷺ کا معمول تھا کہ جب آپﷺ قرآن کی قرأت فرماتے تو جہاں عذاب کی وعید آتی وہاں اپنے لئے اور اپنی امت کے لئے اللہ پاک کی پناہ مانگتے، جہاں کہیں جنت اور اس کی نعمتوں کا ذکر آتا وہاں اپنے لئے اور اپنی امت کے لئے جنت … Read more

گناہ کیئے جائیں اور گناہ ہو جائیں۔ ایک وضاحت

گناہ کیئے جائیں اور گناہ ہو جائیں میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ جب ڈرائیونگ لائسنس دیا جاتا ہے تو ایکسیڈنٹ کرنے کے لئے نہیں دیا جاتا مگر اس امکان کو رد بھی نہیں کیا جاتا کہ اس سے ایکسیڈنٹ بھی ہو سکتا ہے۔ اور ایکسیڈنٹ ہونے کے باوجودِ لائسنس بحال رہتا ہے،ہمارے استاد مولانا … Read more

نیکی کا ادھورا تصور

مسئلہ نیک لوگوں اور نیکیوں کا نہیں، نیک لوگ پرانے زمانے کی نسبت زیادہ ہیں۔ پرانے زمانے میں بس چند بوڑھے داڑھی رکھتے تھے جبکہ اب داڑھی والے جوانوں کی بہتات ہے،پہلے گاؤں میں ایک جامع مسجد ہوتی تھی اب ہر مسجد جامع ہے اور ہر گلی میں مسجد ہے۔مسئلہ نیکی کا ادھورا تصور ہے … Read more

ریزرو نیکی

پیٹرول کی ٹینکی میں ریزرو پؤائنٹ وہ ہوتا ھے جب پیٹرول ماپنے والا گیج جواب دے جاتا ہے،تب بعض کنجوسوں کو احساس ہوتا ہے کہ اب معاملہ چند میلوں کا رہ گیا ہے ،، اور وہ دائیں بائیں پیٹرول پمپ دیکھنا شروع کرتے ہیں ،، مگر بعض عقلمند گاڑی یا بائیک بند ہونے کے بعد … Read more

یہ مٹی کی مورت بڑی چیز ھے !

یہ مٹی کی مورت بڑی چیز ھے ! انسان سے معافی منگوا لینا ، یا انسان کو معافی مانگنے پہ آمادہ کر لینا یا انسان سے سجدے میں سر رکھوا لینا ،،، بہت بڑی بات ھے ،، اور اللہ پاک اس بات کو بڑی اچھی طرح جانتا ھے کیونکہ وہ ھی اس ٹیڑھی مخلوق کا … Read more

قیامت کے فیصلے دنیا میں مت کریں

اللہ تعالیٰ سے ڈرا ڈرا کر اس کے ساتھ تعلق کو نفرت کی حد تک لے جانا۔ عذاب قبر کی جھوٹی کہانیاں سنا سنا کر مسلمانوں کی نیندیں حرام کر دینا، اور ذرا ذرا سی خطا پر کروڑوں سال کی سزائیں سنانے والوں کا علاج یہ بابا ہی ہے جس نے مرنے پر ایسے خوشی … Read more

اخلاقی قدروں میں انحطاط ۔

1- جتنے لوگ رائیونڈ اجتماع میں جمع ہوتے ہیں اگر یہی لوگ اپنی سماجی اخلاقی ذمہ داریوں کو کما حقہ ادا کریں تو پاکستان جنت نظیر بن جائے۔ 2-جتنے لوگ ہر سال حج پر جاتے ہیں،اگر وہی سدھر جائیں تو سماج سدھر جائے۔ 3- جس قدر امام اور خطیب ہیں اگر وہی اپنے قول و … Read more

فاذا قراءناہ فاتبع قرآنہ۔(القیامہ )

فاذا قراءناہ فاتبع قرآنہ۔(القیامہ ) جب ہم اس کو پڑھیں تو آپ اس کی قرآنیت کا اتباع کریں۔ یعنی اس کو پورے قرآن میں رکھ کر پڑھیں (جس طرح آئین کی ہر شق کو دوسری شق کے ساتھ مطابقت رکھ کر پڑھا جاتا ہے تا کہ ایک شق پر عمل دوسری شق کی خلاف ورزی … Read more

رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم قیامت تک ہر ماحول اور ہر کلچر کے رسول ہیں

رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم قیامت تک ہر ماحول اور ہر کلچر کے رسول ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت میں کوئی ایسی بات نہیں جو قیامت تک کسی کلچر کے لئے نامانوس و مکروہ ہو اور اس زمانے کے لوگ حشر کی عدالت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا … Read more

قاری حنیف ڈار کا مسئلہ کیا ہے؟

قاری حنیف ڈار کا مسئلہ کیا ہے؟ نامی ایک تحریر پر ردعمل ہماری ایک مسخ شدہ سوچ ہے جو ہمارا ایمان بن چکی ہے کہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے یعنی صرف مسلمانوں کے رسول اور ہماری ملکیت اور پرسنل پراپرٹی ہیں،جن کے بارے میں ہم جو چاہیں لکھیں جیسا چاہیں لکھیں … Read more