عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے ایمان لانے کا حقیقی واقعہ

عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے ایمان لانے کا حقیقی واقعہ ،، جبکہ ھمیں ایک لمبی دردناک کہانی کے پیچھے لگا دیا گیا ! قال : فجئت المسجد أريد أن أطوف بالكعبة ، فإذا رسول الله صلى الله عليه وسلم قائم يصلي ، وكان إذا صلى استقبل الشام ، وجعل الكعبة بينه وبين الشام ، … Read more

Sense Of Achievement

اللہ پاک نے انسان کو بنایا ھے اور وہ ھی اس سے سب سے زیادہ واقف ھے، اس انسان کی خوبیوں ،خامیوں اور کمزوریوں سے وہ سب سے زیادہ واقف ھے، اللہ پاک نے اپنے دین میں مختلف احکامات کو انسان کی ان تمام صلاحیتوں کو سامنے رکھ کر صادر فرمایا ھے اور اُن کی … Read more

پشاور کا زلزلہ

واقعہ پشاور نے بڑے بڑوں کے ایمان کو زلزلے کے جھٹکے کی طرح ھلا کر رکھ دیا ھے ! 1- کیا اللہ نے ان بچوں کا نصیب یہ لکھا تھا ؟ 2- کیا اللہ پاک ان قاتلوں کو روک نہین سکتا تھا ؟ 3- کیا 99 ماؤں سے زیادہ پیار کرنے والے کو احساس نہیں … Read more

ھمارے پاس دوست کو کہنے کے لئے تو بہت کچھ ھوتا ھے ، مگر اللہ سے کہنے کے لئے کچھ نہیں ! ھم کتنی بے چینی سے اپنے دوست سے ملاقات کا اتنظار کرتے ھیں کہ اس سے کچھ سیکرٹ شئیر کریں ،،مگر اللہ پانچ وقت بلاتا بھی ھے تو ٹانگیں گھسیٹتے ھوئے جہنم کے … Read more

ھمارے شیوخ اور سات سالہ بچیاں

علاقے میں قحط سالی تھی اور جانور سب کچھ کھا کر فارغ ھو گئے تھے مزید کچھ کھانے کو رھا نہیں تھا اور مویشی مالکان نہایت پریشان تھے ،، اس دوران مولوی اللہ وسایا صاحب نے جمعے کے خطبے میں نہایت یقین کے ساتھ یہ بات بتائی کہ اگر اللہ کا نام لے کر یعنی … Read more

يا أيهاالذين امنو لا تتخذواليهود والنصرى أولياء بعضهم أولياء بعض و من يتولهم منكم فإنه منھم ان الله لا يهدی القوم الظلمين… مفهوم. ایمان والوں یھود و نصری کو دوست مت بناؤ یہ آپس میں ایک دوسرے کے دوست ہیں جو تم میں سے ان سے دوستی کرے گا وہ انہیں میں سے ہوگا اللہ … Read more

ریکارڈ درست رکھئے !

عام طور پر عام مسلمان پہ فوقیت اور علماء کی عظمت کی دلیل کے طور پر ایک آیت استعمال کی جاتی ھے ! ” ﴿ قُلْ هَلْ يَسْتَوِي الَّذِينَ يَعْلَمُونَ وَالَّذِينَ لا يَعْلَمُونَ ﴾ [الزمر:9] کہہ دیجئے کیا برابر ھیں جاننے والے اور وہ جو نہیں جاننے والے ؟ ھماری مولویانہ ترجمانی ھوتی ھے ” … Read more

بہتر فرقوں کی حقیقت ! علماء کے لئے

"تفترق أمتي على ثلاث وسبعين فرقة” بين القبول والرد دراسة حديثية إسنادية د . حاكم المطيري كلية الشريعة قسم التفسير والحديث جامعة الكويت 2009 بحث محكم في مجلة جامعة صنعاء للقانون والدراسات الإسلامية في العدد العاشر ملخص البحث هذه دراسة حديثية إسنادية للأحاديث الواردة في افتراق الأمة على ثلاث وسبعين فرقة، من خلال جمعها وتخريجها … Read more

خالق کی تلاش

اگر آپ کسی علمی تصنیف کے منتظر ھیں تو مایوسی پر پیشگی معذرت ! علماء کی زبان میں نہ بولنا آتا ھے نہ لکھنا ،، اپنے کو تو مارکیٹ کی زبان اتی ھے اور مارکیٹ کے ھی احسسات کو آگے پھیلاتے ھیں ! اس وضاحت کے بعد اب چلتے ھیں ذات کی سیر کرنے ! … Read more

ایک شخص اونٹ پر سوار چلا جا رھا تھا ! اونٹ کی دونوں جانب دو بوریاں لٹک رھی تھیں اوپر یہ صاحب براجمان تھے کہ پاس سے ایک پیدل شخص گزرا !! سلام دعا کے تبادلے کے بعد پیدل نے سوار سے پوچھا بھائی جان یہ اونٹ پہ کیا لاد رکھا ھے ؟ بھائی ایک … Read more