مـــــــــرد کہـــــــــــانی

کوئی مانے یا نہ مانے ،آج مانے یا بیس سال کی چخ چخ اور ٹینشن کے بعد مانے مگر حقیقت یہی ھے کہ گھر میں امن و سکون زن مریدی سے ھی حاصل ھوتا ھے ! آج مان لو گے تو اگلی نسل خراب ھونے سے بچ جائے گی، بچے برباد کر کے مانو گے … Read more

عفریت – جاوید چوہدری

اور ایک ظہیر ماڈل بھی ہے، ظہیر صاحب کراچی کے بڑے بزنس مین ہیں، آج سے 22 سال قبل ان کا اکلوتا بیٹا حادثے کا شکار گیا، بیوی دوسری بار ماں بننے کی صلاحیت سے محروم تھی، ظہیر صاحب کے پاس دو آپشن تھے، یہ نئی شادی کرتے یا پھر باقی زندگی اولاد کے بغیر … Read more

انسان اور اس کی چابی

میری یاد داشت میں کوئی ایسی عید نہیں جو میں نے بچوں کے ساتھ گھر سے باھر جا کر گزاری ھو،، چونکہ ھماری ایمرجینسی سروس ھے اور عید پر رش بڑھ جاتا ھے، نیز ہر بندہ اپنی عید میں مگن ھوتا ھے،، لوگ آؤٹنگ پر ھوتے ھیں اپنی جگہ کسی کو قربانی کا بکرا بنانا … Read more

الفاظ کی جادو نگری !

اسلام زندہ باد ————————————— پاکستان پائندہ باد تالاب جب سوکھتے ھیں تو چھوٹے چھوٹے جوھڑوں میں تبدیل ھو جاتے ھیں،، تعداد زیادہ ھو جاتی ھے ایک تالاب کے دس جوھڑ بن جاتے ھیں مگر سڑاند بڑھ جاتی ھے اور پانی کی گہرائی بھی کم ھو جاتی ھے – یہی حال قوموں اور امتوں کا بھی … Read more

والدین کا ادب

حضرت ابراھیم علیہ السلام نے اپنے والد کو سیدھا سیدھا کافر ،مشرک اور جاھل کہنے کی بجائے نہایت محبت اور ادب سے فرمایا ، ابا جی میرے پاس وہ علم آیا ھے جو آپ کے پاس نہیں آیا ،سو آپ میرے پیچھے چلیں میں آپ کو سیدھی راہ لے چلونگا ! ابا جی آپ شیطان … Read more

والدین کی خدمت اور دعا کا کمال

الشیخ محمد متولی الشعراوی فرماتے ھیں کہ موسی علیہ السلام نے جنت میں اپنے رفیق یا پڑوسی کے بارے میں اللہ سے سوال کیا ،، اے اللہ جنت میں میرا پڑوسی کون ھو گا ؟ اللہ پاک نے فرمایا کہ اس راستے سے ابھی جو شخص گزرے گا وہ تیرا رفیق فی الجنہ ھو گا … Read more

جس تن لاگے سو تن جانے

اسلام علیکم ورحمة الله قاری صاحب الله آپ کی علم مین اضافه فرمائے لمبی عمر عطا کرے آپ نے خاندان اور سماجی حواله سے آج تک جو تحریر فرمایا هی وه سب مجھ پر اس وقت بیتی هے دل کے زخمی ٹکڑوں سے خون بہنے لگتا هے مین نے زندگی کی بیس سال سعودیه مین … Read more

تینوں حصے مکمل

joint family system=A social cancer,مشترکہ خاندان ایک سماجی سرطان اللہ تعالی نے انسان کو نر اور مادہ سے پیدا فرمایا اور پھر ان میں سے ان گنت جوڑے پیدا فرمائے ان جوڑوں میں صلاحیتوں کے لحاظ سے فرق و تفاوت رکھا،اور دو بھائیوں اور دو بہنوں میں بھی یکساں معاملہ نہیں کیا، جب ایک نیا … Read more

کسی کی محبت میں مبتلا ھونے کا لٹمس ٹیسٹ کیا ھے ؟

جب آپ کا موصوف یا موصوفہ کا دوسروں کی طرف متوجہ ھونا ، ان کے ساتھ بے تکلف ھو کر کمنٹس کرنا برا لگنے لگے اور آپ جیلس ھو جائیں ،پنجابی میں پہانبڑ بلنا شروع ھو جائیں ، تو سمجھ لیں کہ آپ ایبولا وائرس کا شکار ھوگئے ،، یہیں سے وہ لغز بھی حل … Read more