سادگی

بعض لوگ اپنی سادگی سے اللہ کے یہاں وہ مقام پا لیتے ھیں جو شاید عبادت گزاروں کو بھی میسر نہ ھو ،،،،، ایک بابا جی وھاڑی کے ایک چک سے تعلق رکھتے تھے – بڑے ھی خدا خوف تھے ، دیہات کی رسم کو شریعت کا حکم سمجھ کر اپنی وٹ وانڑی ( پتھر … Read more

ذرا اپنی اداؤں پہ غور فرمایئے

اگر آپ کی نظر اسپیڈ کیمرے پر ھے ، آپ ساتھ بیٹھے آدمی کو بتا بھی رھے ھیں کہ یہ دیکھو نئ قِسم کے کیمرے متعارف کروائے ھیں حکومت نے – ساتھ ھی آپ کو کیمرہ پڑ جاتا ھے تو ،،،،،،،،،،،،،،،،،، اس سے بڑی بیوقوفی کی کوئی بات نہیں ھو سکتی کیونکہ کیمرے کے ساتھ … Read more

حق کی گواھی

تبلیغی بیرون ملک بھی مسلمانوں کے لئے جاتے ھیں اور مسلمانوں میں جاتے ھیں،، اگر ھندو ھندؤں میں آتے ھیں اور ان کو تبلیغ کرتے ھیں کہ وہ اچھے ھندو بن کر رھیں تو پاکستانیوں کو کیا مسئلہ ھو سکتا ھے ؟ ھر مذھب برائی سے روکتا اور نیکی کا حکم دیتا ھے، شراب نوشی … Read more

کشادہ دلی اور وسعتِ نظر کی ضرورت ھے بابا

تمام مسلمانوں کو اگر ان کی نیکی کے صدقے اللہ پاک تبلیغی جماعت والوں جتنا کھُلا دل عطا فرما دے تو ان کا بیڑہ پار ھو جائے – سارے علماء اگر مولانا طارق جمیل جیسے وسیع المشرب قلب سے نواز دیئے جائیں تو اس امت کے آدھے مسائل ایک دن میں ختم ھو سکتے ھیں … Read more

محبت کیا ھوتی ھے

صبح صبح اپنے ایک مہربان صحافی دوست کا لطیفہ موصول ھوا، لطیفہ کچھ یوں ھے کہ بیوی نے شوھر سے گلہ کیا کہ آپ کو مجھ سے محبت نہیں ھے ! جس پر شوھر نے پلٹ کر جواب دیا ،بچے کیا عامر لیاقت کے پروگرام سے گفٹ میں لائی ھو؟ پہلے یہ لطیفہ کچھ یوں … Read more

سادگی پارٹ 9 – 10-11

ھمارے ابا حضور سبزی اگایا کرتے تھے ، کوئی دس کنال زمین پر تمام سبزیاں اگائی جاتی تھیں ،، ھمیں بیلوں کے پیچھے لگے شہتیر پہ بٹھایا جاتا ، بیل بلکہ گائے ھماری وجہ سے چلتی رھتی اور پانی بھی چلتا رھتا ،،، سبزی تیار ھوتی تو گدھی پہ لاد کر ارد گرد کے گاؤں … Read more

اندھی شبو ؛ بے قرار راتو ؛ اب تو کوئی جگمگاتا جگنو اب کوئی تمتماتا مہتاب اب تو کوئی مہرباں ستارہ گلیوں میں قریب شام ہر روز لگتا ہے جو صورتوں کا میلہ آتا ہے جو قامتوں کا ریلا کہتی ہیں حیرتی نگاہیں کس کس کو ہجوم میں سے چاہیں لیکن یہ تمام لوگ کیا … Read more

بسم اللہ والحمدُ للہ والصلوۃ والسلام علی رسول اللہ

اما بعد ! اللہ پاک نے جو بھی نبی مبعوث فرمایا اس کی امت کو یہ حکم دیا گیا کہ وہ عبادات میں اپنے نبی کا اتباع کریں،،فأتبعونی و اطیعوا امری،، ان کے عمل کا اتباع اور حکم کی اطاعت،، اس لئے کہ اطاعت حکم کے بغیر ناممکن ھے اور اتباع عمل کے بغیر ناممکن، … Read more

احادیث اور محدثین رحمھم اللہ

سنت کی موجودگی میں آخر اصحابِ صحاح و مسانید کو حدیث جمع کرنے کی ضرورت کیوں محسوس ھوئی ؟ اس سوال کا بہتر جواب خود ان محدثین سے بڑھ کر کوئی نہیں دے سکتا ـ امام بخاری سے لے کر تمام محدثین کی تصانیف کا دیباچہ دیکھ لیجئے ، کسی نے بھی یہ نہیں لکھا … Read more

سنت اور حدیث ! فرق کو ملحوظ رکھئے

اللہ پاک نے انسانیت کے لئے اپنے آخری رسول ﷺ کا انتخاب عرب قوم سے کیا ، اور انسانیت سے اپنا آخری خطاب عربی میں کیا – اس خطاب کی حفاظت کا ذمہ خود اپنے سر لیا اور نہایت تاکید کے ساتھ گارنٹی دی کہ وہ خود اس کی حفاظت فرمائے گا ، اس خطاب … Read more