Allah Sa Dosti- BY qari Hanif Dar,19/7/2019



جب تک مومن کے عمل کو اللہ کی محبت کا تڑکا نہ لگے تب تک اس کے عمل میں وزن نہیں ہوتا ـ قیامت کے دن اعمال گنے نہیں جائیں گے بلکہ تولے جائیں گے ، کسی کی ایک رکعت کسی کی پوری زندگی کی نمازوں سے زیادہ وزنی ہو گی ـ

Source