یا اللہ مجھے ایمان کے ساتھ موت دے ،،،،،،،،،
یا اللہ مجھے گویائی کے ساتھ اس طرح موت دے کہ تیری توحید اور تیرے نبی ﷺ کی رسالت کی گواھی میری زبان پہ جاری ھو ،،،،،
یا اللہ مجھے سماعت کے ساتھ موت دے –
یا اللہ مجھے بصارت کے ساتھ موت دے –
یا اللہ مجھے بصیرت کے ساتھ موت دے –
یا اللہ مجھے دانتوں سمیت موت دے –
یا اللہ مجھے بالوں سمیت موت دے –
یا اللہ مجھے میری تمام قوتوں کی موجودگی کے ساتھ موت دے –
یا اللہ تو نے جس طرح ساری زندگی صرف اپنا محتاج رکھا ، اسی طرح کسی کی محتاجی کے بغیر چلتے پھرتے موت دے –
یا اللہ اولاد سمیت ھر کسی کی محتاجی سے محفوظ رکھ –
یا اللہ اسپتال کی نلکیوں والی موت سے تیری پناہ چاھتا ھوں –
یا اللہ اچانک موت سے تیری پناہ چاھتا ھوں

Visit to Read Books and Articles of Dr. Muhammad Hamidullah

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *