موبائیل میں سم ،، ایمان

نیٹ ورک پول ،،،،، اللہ کی توفیق کی نشانی کہ توفیق دستیاب ھے !
اگر آپ چاھئیں تو کال کر سکتے ھیں ،،اور کوئی آپ کو کال کر سکتا ھے !
ھم توفیق کا مطلب یہ لیتے ھیں کہ اللہ ھی نہ صرف کال کرے بلکہ فرشتے بھیج کر ھمیں گھر سے اٹھوا کر مسجد میں لا پھینکے تو ” نماز کی توفیق ” ھو گی !!

Leave a Comment