Home / Islam / یقینی کامیابی کا نسخہ

یقینی کامیابی کا نسخہ

انسان اگر صرف درود شریف ورد رکھے تو باقی دعاؤں کی ضرورت ھی نہیں پڑتی درود شریف Posted cheque کی طرح منظور شدہ ھے جس کے رد کا خطرہ نہیں،،اس کی منظوری کے بعد ھر دروازہ کھلتا چلا جاتا ھے، اسباب آپ کے آگے پیچھے بچھنے کو ترستے ھیں ،،، ھم نے جو پایا اسی درود شریف کے صدقے پایا ،،

Visit to Read Books and Articles of Dr. Muhammad Hamidullah

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *