Home / Humanity / قربانی کے بکرے

قربانی کے بکرے

ان طالبان کی قیادت انڈیا اور دیگر دشمن ممالک اور ایجنسیوں سے پیسے لیتی ھے ، فی بندہ قیمت وصول کرتی ھے کہ اس حملے میں ھمارے 5 آدمی لگیں گے ھمیں اتنا پیسہ چاھئے ،، اور ایڈوانس وصول کر کے وہ بندے قربان کیئے جاتے ھیں ،، مرنے والے اسے جہاد ھی سمجھ کر جان دیتے ھیں ، ان کی ذھنی کیفیت ابنارمل ھوتی ھے ،، یہ گروہ ایک دوسرے کو بھی خود کش بیچتے بھی ھیں اور ادھار بھی دیتے ھیں ، بلکہ اب تو ذاتی دشمنیوں میں بھی آپ خود اپنے دشمن کو مت ماریں بلکہ ایک خود کش خرید کر اس کے گھر پر حملہ کرا دیں ،،، یہ خودکش دولے شاہ کے چھوٹے سر والے چوھوں کی طرح و شعور سے عاری ھوتے ھیں ،، صرف فائر کرنا اور خود کو پھاڑ لینا آتا ھے ان کو ،،

Visit to Read Books and Articles of Dr. Muhammad Hamidullah

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *