Home / Islam / دین اور عقل.

دین اور عقل.

قرآن میں استعمال کرنے حکم بار بار دیا گیا ہے، عقل استعمال نہ کرنے کی مزمت بھی کئ جگہ کی گئ ہے، قرآن میں گمراہی کا سبب بھی عقل کو استعمال نہ کرنا قرار دیا گیا ہے، پھر عقل کو استعمال کرنے والوں کو مرعوبیت کا طعنہ دینا کہاں کی دینداری ہے؟ َاور دولے شاہ کا چوہا بننا کہاں کا تقوی ہے؟
Visit to Read Books and Articles of Dr. Muhammad Hamidullah

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *