Home / Humanity / انسانی زندگی کے اعتبار کا معیار یہ ھے کہ

انسانی زندگی کے اعتبار کا معیار یہ ھے کہ

مرحوم محسن رفیق بھائی کی لگائی ھوئی بھنڈیاں موجود ھیں اور خود محسن بھائی اللہ کے پاس پہنچ گئے ھیں ،،،
انسان ھر چیز گارنٹی والی استعمال کرنا پسند کرتا ھے جبکہ خود اس کی اپنی کوئی گارنٹی نہیں ھوتی ،، محسن بھائی بڑے والے ساتھی تھے ،جن لوگوں فیس بک سے ھٹ کر ان سے تعلق تھا وہ بڑی اچھی طرح جانتے ھیں ،، میرا رب ان کے مرقد کو سے روشن کر دے ، اور کو ان کے لئے انس کی جگہ بنا دے ،، جتنا وہ اللہ سے ڈرتے تھے ،، رب دو ڈر کبھی جمع نہیں کرتا ،،

Visit to Read Books and Articles of Dr. Muhammad Hamidullah

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *