اقوالِ زرین

کم ظرف عورت میت والے گھر بھی زیور دکھانے جاتی ھے افسوس تو اک بہانہ ھوتا ھے ،، ھم لوگ ھر موقعے کو اپنے اپنے مسلک کی قوت کا اظہار کرنے کے لئے استعمال کرتے ھیں ، وہ محرم ھو یا ربیع الاول ، خاکے ھوں یا جنید جمشید مد ظلہ العالی ،،، سب کے جلوسوں کا زور میڈیا پروجیکشن اور اپنی تعداد دکھانے پہ ھوتا ھے ،، ھماری نیتیں خراب ھیں اور سب سے بڑی بیماری بلکہ بیماریوں کی ماں یہی ھے !