آرمی چیف سودا بازی کے لئے کابل میں ھیں ،،

پہلے القاعدہ کا جمعہ مارا تھا تو اسماعیل محسود لیا تھا ۔۔
قضل اللہ فری میں نہیں ملے گا ، اس کے بدلے ادھر سے بھی ھائی ویلیو ٹارگیٹ گفٹ کیا جائے گا ،مگر یہ طے ھے کہ اب حکومت یکسو ھو گئ ھے کہ کیا کرنا ھے اور کیسے کرنا ھے !
میاں صاحب نے بھی سزائے موت پر سے پابندی ھٹا کر 48 گھنٹے میں ھائی ویلیو ظالمانوں کو لٹکانے کا عمل شروع کر دیا ھے !
معصوموں کا خون رنگ لے آیا ھے ،، قوم ، فوج اور حکومت سب ایک کشتی پہ سوار ھو گئے ھیں،، اس ناسور کا خاتمہ کرنا ھے ،

Leave a Comment