Home / Uncategorized

Uncategorized

نا آسودہ نسلیں ۔

جن بچوں کو پانچ سات سال کی عمر میں والدین مدرسے والوں کے حوالے کر کےبھول جاتے ہیں گویا جنت کے لئے شیئر خرید لئے ہیں،ان بچوں کا بچپن نا آسودہ رہتا ہے، جب یہ عالم بن کر نکلتے ہیں تو دوسرے بچوں کو کھیلتے کودتے،ناچتے گاتے دیکھتے ہیں تو …

Read More »

آبِ حیات !

مرید نے مرشد کو اچھے موڈ میں دیکھا تو با ادب ھو کر گویا ھوا ! میرے مرشد مجھے عرقِ حیات کے متعلق تو کچھ بتائیے ،کیا اسی کو آبِ حیات کہتے ھیں؟ اور اس پانی کا چشمہ پھوٹتا کہاں سے ھے ؟؟؟ مرشــد نے گہری نظر سے مرید کی …

Read More »

بلاغات امام زھری

امام لیث ابن سعدؒ نے امام مالکؒ کو خط لکھا جس میں ابن شھاب زھری کے بارے میں ان کو خبردار کیا کہ یہ شخص ایک ہی قصہ جتنے آدمیوں کو بیان کرتا ہے ہر ایک کو ایک نئ ہی کہانی پکڑا دیتا ہے ، میں جب اس پر تنقید …

Read More »

کس کو پڑھیں

یہ علماء لوگ عوام الناس کو بھیڑ بکریاں اور ڈھور ڈنگر سمجھ کر ایسی ایڈوائس دیتے ہیں کہ فلاں فلاں کو مت پڑھیں گمراہ ہو جائیں گے۔یہی روش اھل مکہ کی تھی۔ جبکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہر معمولی سی معمولی آدمی یہانتک کہ غلاموں کو بھی اھم …

Read More »

مشتری ھوشیار باش

میری تحریروں کے اسپیئر پارٹس بیچنے والے دوستوں سے درخواست ھے کہ ان کے نیچے حوالہ دے دیا کریں ،، میرے اندازِ تحریر سے لوگ بڑی اچھی طرح واقف ھیں ،، وہ فوراً پہچان جاتے ھیں اور ان باکس تصدیق چاھتے ھیں کہ کیا یہ میری ھی تحریر کا حصہ …

Read More »

کون کہتا ھے اپنے کام نہیں آتے ؟

جوں جوں گنجائش کم ھوتی ھے ، نئے ساتھیوں کا اصرار بڑھتا ھے تو اپنے گاؤں کے سو سوا سو دوستوں میں سے ایک کو ان فرینڈ کر کے ایک دوست کی جگہ بنا لیتا ھوں ،، مشکل وقت میں اپنے سالے کا نام ٹائپ کر کے میوچل فرینڈز میں …

Read More »