Home / qhanifdar

qhanifdar

ملحدین کے مغالطے !

ملحدین کے مغالطے ! جوابات صرف اسلام کے ابتدائی لٹریچر سے اور حوالہ جات کےساتھ ہوں۔ اور غیر متعلقہ تمہید نہ ہو۔ 1۔ کائنات کو 1929 میں Edwin Hubble نے دریافت کیا۔ اس سے پہلے اللہ،نبی یا کوئی مسلمان کیوں نہیں جانتا تھا۔اللہ تو براعظم آسٹریلیا امریکہ انٹارکٹکا کو بھی …

Read More »

لبرل مسلم کیا ہے کون ہے ؟؟

لبرل مسلم کیا ہے کون ہے ؟؟ لبرل کا مطلب معتدل مسلمان ھونا ھے ، بے دین اور دھریہ ھونا نہیں ھے ،، لبرل مسلم ھونے کا مطلب یہ ھے کہ آپ خود 100 فیصد دین پر عمل کر لیتے ہو مگر اس کو بندوق سے کسی پر مسلط نہیں …

Read More »

اسلامی نظام” کی اصطلاح یا ٹرک کی بتی

اسلامی نظام” کی اصطلاح وہ ٹرک کی بتی ہے جس کے نام پر دنیا بھر میں جماعتیں اور تنظیمیں بنی ہوئی ہیں۔ جبکہ اس مشہورِ عالم اسلامی نظام میں نظام یا سسٹم کی پہلی اینٹ ہی موجود نہیں۔ یعنی اس نظام کا سربراہ کیسے چنا جائے گا؟ اس کی مدت …

Read More »

روایات کے رد و قبول کے مراحل میں قران کا کردار

روایات کے رد و قبول کے مراحل میں قرآن مہمان کے طور پر بھی کہیں نہیں۔ روایت خود اپنے اصولوں کی بنیاد پر خم ٹھونک کر کھڑی ہے قرآنِ کریم کے ساتھ اس کا سرے سے کوئی تعلق نہیں، لیکن قرآن مجید پر وار کرنے اس کے محکم کو مشکوک …

Read More »

خلافت بمقابلہ جمہوریت (وائرل تحریر پر تبصرہ)

یہ وہ تحریر ہے جو میرے ایک دوست نے وٹس ایپ پر مجھے بھیجی جس پر مجھے اپنی تاریخ کا حقیقی چہرہ دکھانا پڑا۔ کیونکہ خطبوں میں اپنی تاریخ کے چند واقعات کو بچپن سے بڑھاپے تک سن سن کر ہمیں ہیضہ ہو جاتا ہے قاری حنیف ڈار۔ < خلافت …

Read More »

مقروض کو زکواۃ

اگر کوئی مقروض اپنا قرض نہیں اتار سکتا تو قرض دینے والا اپنی زکوۃ میں سے وہ قرض منہا Deduct کر سکتا ہے۔ ہمارے علماء انما الصدقات للفقراء والمساکین کی لام کو لام استحقاق کی بجائے لامے تملیک قرار دے کر , مطالبہ کرتے ہیں کہ آپ وہ زکوۃ اس …

Read More »

دعائے کورونا ۔

اگر آپ نے کسی کو کورونا وائرس سے بچنے کی دعا بتائی ہے، اور اس کو پڑھنے کے باوجود اس کو کورونا ہو گیا ہے تو اس کو بتا دیجئے کہ ترمذی کے راوی نے جھوٹ بولا ہے،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نہیں ۔ الحمد للہ الذی عافانی …

Read More »

مختصر مختصر

اللہ کے جوار رحمت میں جگہ مانگنے والے اصل میں اللہ کے پڑوس میں جگہ مانگ رہے ہوتے ہیں ،کیونکہ اللہ پاک کی صفات اس کی ذات کا حصہ ہیں تو رحمت کا پڑوس رب العالمین کا پڑوس ہے۔۔ قاری حنیف ڈار

Read More »

تفسیر قران اور روایات

شیخ ناصر الدین البانی کی سلسلۃ الضعیفہ والموضوعہ کی چار جلدیں پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ ہمارے خطیب اپنے خطبوں کو جن احادیث سے مزین فرماتے ہیں ان میں سے نناوے اعشاریہ نو فیصد ضعیف یا موضوع کہانیاں ہیں مگر شہرت اور تلقی بالقبول میں قرآن کو بھی معاذ …

Read More »

و اذا الوحوش حشرت

و اذا الوحوش حشرت۔ اور جب وحشی جانور اکٹھے کیئے جائیں۔ مطلب قیامت بپا ہونے کی منظر کشی کی جا رہی ہے کہ جب سمندر بھڑک اٹھیں گے پہاڑ گریوٹی ختم ہونے کی وجہ سے راکھ کی طرح اڑیں گے،جب حمل والیوں کے حمل گر جائینگے،دودھ پلانے والیاں اپنے بچے …

Read More »