حضور ﷺ کیا بنا کر دے گئے تھے اور اتمامَ حجت ھو گیا تھا ؟ پریکٹس نام ھے ، اور ابتدا اپنی ذات سے کرنی ھے ،، جب سارے ملکر اجتماعی طور پر اس پر چلیں گے جیسے دورِ نبوی میں چلتے تھے تو ھر مسئلے کا حل نکلتا چلا جائے گا ، الجبرے کی طرح اسٹیپ بائی اسٹیپ ،، جب ڈیلویری ھونے والی ھو تو دائی بھی مل جاتی ھے ، تو کی نہیں اور دائی کی تلاش میں کلاشنکوف لے کر نکلے ھوئے ھیں !

Visit to Read Books and Articles of Dr. Muhammad Hamidullah

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *