Home / Islam / قبر سے متعلق قرانی عقیدہ

قبر سے متعلق قرانی عقیدہ

ثم انکم بعد ذالک لمیتون، ثم انکم یوم القیامۃ تبعثون۔( المؤمنون،15-16)
پھر اس کے بعد تم یقیناً مر جاؤ گے،
پھر تم قیامت کے دن اٹھائے جاؤ گے ۔
عیسی علیہ السلام فرماتے ہیں کہ سلامتی ہے مجھ پر جس دن میں پیدا ہوا اور جس دن میں مروں گا اور جس دن میں دوبارہ زندہ کر کے اٹھایا جاؤنگا، ( مریم۔33)
اس کے علاوہ بھی درجنوں آیات میں یہی عقیدہ بیان کیا گیا ہے۔
(روایات کی چوسنی ۔)
مردہ میں زندہ کیا جاتا ہے، اور جانے والوں کے جوتوں کی سرسراہٹ بھی سنتا ہے۔
پھر اس مصنوعی عقیدے کی بنیاد پر اور سورتوں کے فضائل بھی بنائے گئے۔
Visit to Read Books and Articles of Dr. Muhammad Hamidullah

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *