روزہ کن چیزوں سے ٹوٹتا ہے اور کن چیزوں سے نہیں ٹوٹتا؟

آنکھ یا کان میں دوا ڈالنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔
ناک میں اسپرے کرنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔
دمے یا الرجی کے اٹیک میں Inhaler استعمال کرنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔
بچے کو دودھ پلانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔
سالن کو زبان کی نوک پر رکھ کر نمک چکھ کر تھوک دیں تو روزہ نہیں ٹوٹتا۔
ویکسین یا کوئی سا بھی انجیکشن لگانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔
بلڈ ٹیسٹ سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔
قے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔
روزہ صرف تین چیزوں سے ٹوٹتا ہے،
کھانے سے۔( نسوار کھانا شامل ہے)
پینے سے۔(سگریٹ پینا شامل ہے)
جنسی عمل سے ۔(کسی بھی طریقے سےجان بوجھ کر ڈسچارج ہونا شامل ہے)