Home / Hadith / Mozoat / آرمی چیف سودا بازی کے لئے کابل میں ھیں ،،

آرمی چیف سودا بازی کے لئے کابل میں ھیں ،،

پہلے القاعدہ جمعہ مارا تھا تو اسماعیل محسود لیا تھا ۔۔
قضل اللہ فری میں نہیں ملے گا ، اس کے بدلے ادھر سے بھی ھائی ویلیو ٹارگیٹ گفٹ کیا جائے گا ،مگر یہ طے ھے کہ اب حکومت یکسو ھو گئ ھے کہ کیا کرنا ھے اور کیسے کرنا ھے !
میاں صاحب نے بھی سزائے موت پر سے پابندی ھٹا کر 48 گھنٹے میں ھائی ویلیو ظالمانوں کو لٹکانے کا عمل شروع کر دیا ھے !
معصوموں کا رنگ لے آیا ھے ،، قوم ، فوج اور حکومت سب ایک کشتی پہ سوار ھو گئے ھیں،، اس ناسور کا خاتمہ کرنا ھے ،

Visit to Read Books and Articles of Dr. Muhammad Hamidullah

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *