Shukar ki haqiqt- By Qari Hanif Dar,8/6/2018

جب اللہ پاک ہماری عبادت سمیت ہر ضرورت سے بےنیاز ہے تو ہم اس سے اپنی تابعداری اور ایمان و محبت کیسے ثابت کریں ؟ اس کے لئے شریعت مقرر کی گئ جو ہماری ضرورت ہے نہ کہ اللہ کی ضرورت ـ Source

Rasool awr Ummat- By Qari Hanif Dar,22/6/2018

رسول کو اپنی امت جیسی بھی ھے ساتھ لے کر آنے کا حکم ہے ـ اسی لئے رسول اللہ ﷺ نے منافقین کی گستاخیوں کے باوجود ان کی تکفیر نہیں کی ، گنہگار سے گنہگار کی بھی کسی نہ کسی نیکی کو سامنے رکھ کر اس کی تعریف و توصیف کر دی Source

Hamara kiradr aur Tableegh- By Qari Hanif Dar,16/11/2018

اتمام حجت کے لئے کردار کی اہمیت بنیادی ہے ، بےکردار کی تبلیغ خود اس کے خلاف اتمام حجت ہے ـ اے ایمان والو وہ بات کہتے کیوں ہو جو کرتے نہیں ، اللہ کے نزدیک یہ بڑی بیزاری کی بات ہے کہ تم وہ کہو جو کرتے نہیں ! Source

Tawba- By Qari Hanif Dar,13/9/2019

شیطان ہماری نیکی سے نہیں ڈرتا، وہ مجرد ایک مشورے سے ہماری ہمالیہ جیسی نیکی کو نسیاً منسیا کرا دیتا ہے، وہ ہماری توبہ سے ڈرتا ہے جو ہمارے گناھوں کو بھی نیکی میں تبدیل کرا دیتی ہے ـ Source

Tawba 2- By Qari Hanif Dar,20/9/2019

شیطان ہماری نیکی سے نہیں ڈرتا، وہ مجرد ایک مشورے سے ہماری ہمالیہ جیسی نیکی کو نسیاً منسیا کرا دیتا ہے، وہ ہماری توبہ سے ڈرتا ہے جو ہمارے گناھوں کو بھی نیکی میں تبدیل کرا دیتی ہے ـ Source