سادگی پارٹ-6
ھم پردیسی ھوئے تو والد صاحب نے سب سے پہلا سبق پڑھایا کہ جب بھی کوئی آپ سے بات کرے تو آپ نے اسے جواب دینا ھے ” انا عربی ما اعرف ” ھم مخاطب کو جب عربی لہجے میں تجوید کے پورے مخارج کا خیال رکھتے ھوئے بتاتے کہ ھمیں عربی نہیں آتی … Read more
ھم پردیسی ھوئے تو والد صاحب نے سب سے پہلا سبق پڑھایا کہ جب بھی کوئی آپ سے بات کرے تو آپ نے اسے جواب دینا ھے ” انا عربی ما اعرف ” ھم مخاطب کو جب عربی لہجے میں تجوید کے پورے مخارج کا خیال رکھتے ھوئے بتاتے کہ ھمیں عربی نہیں آتی … Read more
سجا کھبے تے پانی پاندا نالے اس نوں ملدا ! جس دی خدمت کرو محمد اوہ کیوں نئیں کردا ! میاں محمد بخش صاحب ایک بہت عظیم نکتہ بیان فرما رھے ھیں جس میں لوگوں کو اپنے گریبان میں جھانکنے کا مشورہ دے رھے ھیں کہ سماجی ٹوٹ پھوٹ میں وہ اپنا جائزہ لیں کہ … Read more
قرآن اور حدیث میں برابری ، اللہ اور رسول ﷺ میں برابری کے مترادف ھے- گر حفظِ مراتب نہ کنی زندیقی اگرچہ حدیث شریعت میں قانون سازی کا دوسرا اھم ترین سورس ھے ، مگر ” دوسرا سورس ” ھے ،، برابر کا سورس نہیں ھے – قرآن اور حدیث ،،،،،،،،، میں برابری کا یہ … Read more
احباب ایک زمانہ تھا کہ مسلمان سے زیادہ خدا خوف کوئی انسان نہیں تھا – یہ لوگ اللہ کو بالکل اپنے پاس ، اپنے قریب ، شاہ رگ سے بھی قریب محسوس کرتے تھے لہذا اللہ سے حیاء بھی کرتے تھے ، وہ کبھی کوئی ایسی حرکت بھی نہیں کرتے تھے یہانتک کہ اپنی … Read more
اپنے رب کے بارے میں کتنا برا گمان ھے تمہارا- خود بچے کو تھپڑ مار دو تو ساری رات تمہیں نیند نہیں آتی ، وہ تھپڑ بچے کے منہ پر مگر آپ کے دل پر لگتا ھے ، اور بار بار لگتا رھتا ھے ، بچے کو چین آ جاتا ھے آپ کو چین نہیں … Read more
جب بھی اللہ پاک کی رحمت کا ذکر کیا جاتا ھے تو جنہوں نے چار نمازیں پڑھ رکھی ھوتی ھیں ان کو افراتفری پڑ جاتی ھے کہ کہیں واقعی اللہ پاک سب کو معاف کرنا ھی شروع نہ کر دے ، سوال کرتے ھیں کہ اگر بےنمازیوں کو بھی بخش دے گا تو پھر … Read more
بعض دفعہ نیک نیکی کر کے جھنم اور گنہگار گناہ کر کے جنت چلا جاتا ھے – نیک کی نیکی اس کو رب سے بےنیاز کرتی چلی جاتی ھے اور وہ سمجھتا ھے کہ وہ نیکیوں کی صورت میں اتنا سرمایہ رکھتا ھے کہ Merit پر جنت کا حقدار ھے – اس کے نتیجے میں … Read more
اسلام کا پودا انسان کے اندر سے پھوٹتا ھے ! کیا پاکستان میں کوئی ایسا قانون بنایا گیا ھے جس کے تحت سچ بولنا پورا تولنا، صلہ رحمی کرنا ،غریب کی مدد کرنا ، یتیم کی کفالت کرنا ،بیوہ کو چھت فراھم کرنا منع کیا گیا ھے اور لوگ اس قانون کی پابندی کے تحت … Read more
ایمان کائنات کی سب سے قیمتی نعمت ھے ،جو صرف اور صرف طلب پر عطا کی جاتی ھے ،کسی کی سفارش پر نہیں دی جاتی – اگر ایمان سفارش پر نصیب ھوتا تو کسی بھی رسول کے رشتے دار اس نعمت سے محروم نہ رھتے ،حضرت نوح علیہ السلام کی بیوی اور بیٹا، حضرت … Read more