نہ ڈرو نہ غم کھاؤ

  اے متقیوتم خواہ مخواہ نہ ڈرو نہ غم کھاؤ ، اللہ پاک تمہارا اجر نہ تو کم کرے گا اور نہ ھی تمہارے اجر میں سے کاٹ کر گنہگاروں کو عطا کرے گا – ( إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ إِنَّا لَا نُضِيعُ أَجْرَ مَنْ أَحْسَنَ عَمَلًا (الکہف-30) بےشک جو لوگ ایمان لائے اور … Read more

امام اعظم نعمان بن ثابت

امام اعظم – میں بارہا عرض کرتا رھتا ھوں کہ امام اعظم نعمان ابن ثابت رضی اللہ عنہ و ارضاہ ،جرأت اور صلابت رائے میں عمر ابن الخطاب رضی اللہ عنہ کی کاپی نظر آتے ھیں – آپ اپنی فقہ کی بنیاد قرآن حکیم پر رکھتے ھیں اور قرآن سے دلیل مل جانے کے بعد کسی … Read more

تقوی اور مغالطہ

تقوی اور مغالطہ ! تقوی انفرادی کیفیت ھے ، شریعت ایک ادنی مومن کے ایمان کو سامنے رکھ کر بنائی گئ ھے ابوبکر صدیقؓ کو سامنے رکھ کر نہیں بنائی گئ ، اس لئے ھر بندہ تقوے کے اپنے اپنے لیول پر تھا ،ھر صحابی بھی ابوبکرؓ و عمرؓ نہیں تھا اگرچہ تقوے کا تقاضا … Read more

ھوس چھپ چھپ کے سینوں میں بنا لیتی ھے تصویریں

  امتوں کی تاریخ کا بغور جائزہ لیا جائے تو ان سب میں یکساں چیز جو پائی جاتی ھے وہ یہ ھے کہ اپنے زوال اور در بدری کے دور میں ان کا رجحان تعویز ،گنڈے ،وظیفے اور جادو کی طرف ھو جاتا ھے ، جو جھٹ ان کے زوال کو عروج اور ذلت کو … Read more

مرد و زن شانہ بشانہ

  گئے وقتوں میں خواتین اپنے دو کاموں میں بہت مشہور تھیں – ایک غیبت جس میں آج کل مرد کافی حد تک عورتوں کے شانہ بشانہ کھڑے ھیں بلکہ مردانہ آئی ڈیز پہ جتنی عورت ڈسکس ھوتی ھے ویسا تو عورتوں کی آئی ڈیز پر مرد ڈسکس نہیں ھوتے ،، مگر مواقع پھر بھی … Read more

اپنے خالق سے حسنِ ظن

  (( عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهم عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ قَالَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ أَنَا عِنْدَ ظَنِّ عَبْدِي بِي وَأَنَا مَعَهُ حَيْثُ يَذْكُرُنِي وَاللَّهِ لَلَّهُ أَفْرَحُ بِتَوْبَةِ عَبْدِهِ مِنْ أَحَدِكُمْ يَجِدُ ضَالَّتَهُ بِالْفَلَاةِ وَمَنْ تَقَرَّبَ إِلَيَّ شِبْرًا تَقَرَّبْتُ إِلَيْهِ ذِرَاعًا وَمَنْ تَقَرَّبَ إِلَيَّ ذِرَاعًا تَقَرَّبْتُ إِلَيْهِ بَاعًا وَإِذَا أَقْبَلَ إِلَيَّ يَمْشِي … Read more

مرد و زن شانہ بشانہ ،،

گئے وقتوں میں خواتین اپنے دو کاموں میں بہت مشہور تھیں ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ایک غیبت جس میں آج کل مرد کافی حد تک عورتوں کے شانہ بشانہ کھڑے ھیں بلکہ مردانہ آئی ڈیز پہ جتنی عورت ڈسکس ھوتی ھے ویسا تو عورتوں کی آئی ڈیز پر مرد ڈسکس نہیں ھوتے ،، مگر مواقع پھر بھی عورتوں … Read more

نیل پالش

اللہ پاک نے حکم دیا کہ اس کو سجدہ کیا جائے – یہ سجدہ سات اعضاء کے ساتھ مشروع ھے یعنی یہ اعضاء زمین کو چھوئیں تو سجدہ ادا ھوتا ھے – دو ھاتھ ، دو گھٹنے ، دو پاؤں اور پیشانی – شیعہ امامیہ کے نزدیک پیشانی کا مٹی کو چھونا واجب ھے کیونکہ … Read more

اسلام ایک ضابطہ حیات یا نظامِ حکومت

اسلام بطور نظام – پہلا دائرہ ، خلافت اور اس سے متعلق علمی و عملی اقدامات کا تضاد ،،، نظام کی بات جب بھی کی جائے گی تو اس کا مطلب اجتماعیت کی رائنمائی کرنے والا اور ان کے مفادات کا تحفظ کرنے والا ایک سسٹم مراد ھوتا ھے ،، اسلام نے اس کو بڑی … Read more

گر ھم خدا ھوتے

  مولوی استرے نے اپنی عقل کا استعمال کرتے ھوئے ایک پیمانہ دریافت فرمایا ھے کہ ” آپ بس یہ سوچیں کہ اگر آپ خدا ھوتے تو اس دنیا کو کس بہترین انداز مین چلاتے ،، یہ سوچنے کے بعد پھر ذرا اپنی ذھانت کے ساتھ خدا کی ذھانت کا موازنہ کر لو ،، فلاح … Read more