Sood awr Kitabullah – By Qari Hanif Dar, 11/11/2016

قرآن نے پہلے دو رکوع اس ویکسین کا ذکر کیا ھے جس کی موجودگی میں سود کا سوال ھی پیدا نہیں ھوتا- پھر سود کے مرض کی تباہکاری کا ذکر کیا ھے اور پھر دو رکوع میں اس کا علاج تجویز کیا ھے- Source

Allah Sa shanasai- BY Qari Hanif Dar,12/7/2019

اللہ پاک سے شناسائی اور محبت کا رشتہ جوڑیں ،قرآن پاک سے اپنے رب کا تعارف حاصل کریں اور اس پر اعتماد و اعتبار کریں ، اسی سے ڈریں اور , اسی سے مانگیں اور اپنی زبان میں گڑگڑا کر مانگیں Source

Noor o Bashar- By Qari Hanif Dar, 13/10/2016

ایک داعی کا اسلوب ھمیشہ سے ایک جیسا ھی رھا ھے، وہ اپنے آپ کو لوگوں کے سامنے پیش کر دیتا ھے ، چاھے کوئی ان کو مانے یا نہ مانے یہ اس کا مسئلہ نہیں بلکہ اللہ اور بندوں کا مسئلہ ھے ، انما علیک البلاغ و علینا الحساب – Source

Dawat- By Qari Hanif Dar, 17/6/2016

ایسی ھر روایت جو نبئ کریم ﷺ کے مقام و مرتبے کو مجروح کرے ناقابلِ قبول ھے ، سابقہ انبیاء کا دامن بھی قرآن نے صاف کیا ھے ھمیں اپنے نبی ﷺ کو بھی قرآن کی سند سے سمجھنا ھے Original Link on Youtube

بہترین منصوبہ ساز

اللہ اپنی اسکیم میں مداخلت پسند نہیں کرتا ! سورہ یوسف وہ واحد طویل سورت ھے جو یہود کے سوال کے جواب میں بیک وقت نازل ھوئی ! اس کو بیک وقت نازل کرنے کی وجہ یہ تھی کہ یہود یہ نہ کہہ سکیں کہ نبی پاک ﷺ کسی سے پوچھ پوچھ کر قسطوں میں … Read more

سبائیات

سبائیات ـ اویس قرنی عمران سیریز کی طرح کا ایک دیومائی کردار تھا ، اس کی طرف منسوب افعال کو سنتِ رسول ﷺ کے بالمقابل پیش نہیں کیا جا سکتا ـ رسول اللہ ﷺ نے بین کرنے ،منہ پیٹنے ،گریبان پھاڑنے کو زمانہ جاھلیت کی حرکات قرار دیا ہے ـ اپنے اوپر تشدد کے لئے … Read more