Maut awr Zindagi- By Qari Hanif Dar,27/7/2018
ماں کی گود سے اتر کر انسان قبر کی طرف چل پڑتا ہے ، قبر میں اترنے سے پہلے ہمیں کیا کرنا ہے ! Source
ماں کی گود سے اتر کر انسان قبر کی طرف چل پڑتا ہے ، قبر میں اترنے سے پہلے ہمیں کیا کرنا ہے ! Source
عملِ صالح صرف نماز روزے کا نام نہیں بلکہ سماجی زندگی کے ھر شعبے کے بارے میں ھمارا مجموعی رویہ صالح یا غیر صالح کہلاتا ہے ـ Source
معاشرے میں گھر کی اہمیت انسانی بدن میں جسمانی خلئے باڈی سیل کی سی ہے ـ Source
نبی کریمﷺ کی آخری وصیت جو میدانِ عرفات میں کی گئی تھی،ھم سو فیصد اس کے خلاف زندگی گزار رھے ھیں ! Source
زندگی اک امتحان ھےاور کس کا امتحان کس طرح لینا ھے یہ فیصلے رب کرتا ھے Source
قرآن پڑھتے ہوئے شیطان مردود سے اللہ کی پناہ کیوں مانگیں ! Source