apney ghr ko Dekho-Qari Hanif Dar,23/10/2015
تزکیئے اور تبدیلی کی ابتدا اپنی ذات اور اپنے گھر سے ھوتی ھے Source
تزکیئے اور تبدیلی کی ابتدا اپنی ذات اور اپنے گھر سے ھوتی ھے Source
اللہ پاک سے رابطے کا فوری اور مؤثر ذریعہ نماز ہے ـ Source
قرآن حکیم کی حیثیت اس امت میں روح کی سی ہے اور اسی کی وجہ سے یہ امت قیامت تک زندہ امت رہے گی ـ Source
مومن اسمِ صفت ھے اور مسلم بھی اسمِ صفت ھے ، اگر یہ صفاتِ ایمان و تسلیم موجود ھیں تو دعوئ ایمان و اسلام سچا ھے ورنہ صرف خود فریبی ھے Source
یہ رب العالمین کی رحمتِ عامہ کا ثبوت ھے کہ ھم موجود ھیں ! ورنہ ہمارے اعمال کی بدولت ھر چیز ھم کو مارنے پہ تلی بیٹھی ھے ! Source
دعوت امت مسلمہ کا فرضِ منصبی ھے ،مگر کردار اس کی شرط ھے ! Source