Eid Ul adha,2018 – By Qari Hanif Dar,21/8/2018
قربانی پورے سال اور پوری زندگی جاری رہتی ھے ، دس ذی الحجہ کی قربانی تو بس ایک Icon ہے ـ ہر شعبے میں قدم قدم پر قربانی ہے Source
قربانی پورے سال اور پوری زندگی جاری رہتی ھے ، دس ذی الحجہ کی قربانی تو بس ایک Icon ہے ـ ہر شعبے میں قدم قدم پر قربانی ہے Source
حشر میں حساب ترجیحات کی بنیاد پر ھو گا ، کس چیز کو مقدم کیا اور کس کو مؤخر کیا ـ Source
بیٹی کی شادی میں بیٹی کی رضامندی فرض ھے،جس کے بغیر شادی غیر شرعی ھے -ناک کا مسئلہ بنا کر بیٹی کا مستقبل تاریک نہ کریں Source
زندگی کے ہر شعبے کو اللہ کی محبت کا کونیکشن دے دو ، وہ شعبہ عبادت بن جائے گا Source
محبت قربانی چاہتی ہے اور ھر قربانی محبوب کے قریب کر دیتی ہے ! Source
مومن کے شایانِ شان نہیں کہ اس میں منافق کی سی نشانیاں پائی جائیں ، اگرچہ رسول اللہ ﷺ کے زمانے کے منافق ایک الگ قوم تھے جو رسول اللہ ﷺ اور اسلام کے دشمن تھے ، جبکہ گنہگار سے گنہگار مسلم کو بھی رسول اللہ ﷺ یا اسلام کا دشمن نہیں سمجھا جا سکتا … Read more
اپنی متاع جس کو سونپو گے وہ بھی اسی فنا کی منزل کا مسافر ھے – باقی صرف میرا اللہ ھے، بچے گا وھی جو اس کو سونپ دو گے ! Source
وقت انسان کی زندگی میں سب سے اھمیت کی حامل چیز ھے ، Source
دین پورے کا پورا صبر ھے ، اور صبر کا مقابلہ ھے ،جو اس میں جیت گیا وہ کامیاب ھو گا ! Source
dunya ki taqseem allah ki hikmat per depend karti ha,,,,,,akhrat ka anjam hamari koshish per depend karta ha,, Source