Islam Aur Zindagi – By Qari Hanif Dar,29/7/2016
نبئ کریم ﷺ کی بعثت کے ساتھ ھی دنیا اخلاقی طور پر مکمل ھو گئ ھے ، اس کے بعد بس زوال ھی زوال ھے، جبکہ مادی طور پر ابھی اپنی تکمیل کا سفر طے کر رھی ھے،، Source
نبئ کریم ﷺ کی بعثت کے ساتھ ھی دنیا اخلاقی طور پر مکمل ھو گئ ھے ، اس کے بعد بس زوال ھی زوال ھے، جبکہ مادی طور پر ابھی اپنی تکمیل کا سفر طے کر رھی ھے،، Source
خواتین کا گھر کا اعتکاف نماز کی طرح مسجد کے اعتکاف سے بہتر ھے ، نماز میں جو عورت سے پردہ مطلوب ھے وہ اعتکاف میں ڈھیلا کیونکر ھو گیا ؟ Source
موت ایک حقیقت ھے جس کا سامنا سوچ سمجھ کر اور پلاننگ کے ساتھ کرنا چاھئے ! نہ کہ کسی حادثے کی طرح اچانک اس سے دوچار ھو جانا چاھئے ! Source
ظلاق کے مسائل سے آگاھی دین اور دنیا کی بربادی سے بچنے کے لئے بہت ضروری ھے Source
سماجی زندگی کا ھر شعبہ عبادت گاہ اور ھر سماجی ذمہ داری عبادت ہے ! Source
بسم اللہ کیوں ضروری ھے ،،ھر چیز اپنے نفعے کے لئے اپنا ایکdivine code رکھتی ھے جو کہ بسم اللہ ھے،اس کے پڑھنے پر اس چیز میں نفعے اور برکت کا سسٹم ایکٹیویٹ ھو جاتا ھے،، Source
زندگی انسان ہونے سے انسان بننے کا سفر ہے، زندگی کے نقشے میں رنگ بھرنے کے لئے برش ہمارے ہاتھ میں دے دیا گیا ہے ـ Source