Idealism- By Qari Hanif Dar,28/7/2014
ھمارے بہت سے مسائل اس وجہ سے ھیں کہ ھم خود تو سراپا خامیوں کا مرقع ھوتے ھیں مگر ھر چیز آئیڈیل چاھتے ھیں ! Source
ھمارے بہت سے مسائل اس وجہ سے ھیں کہ ھم خود تو سراپا خامیوں کا مرقع ھوتے ھیں مگر ھر چیز آئیڈیل چاھتے ھیں ! Source
اسلام میں سماجی خدمت کے اس قدر فضائل کے باوجود غیر مسلم اس معاملے میں ھم سے آگے ہیں ـ Source
نمازِ عشق یہ ھے کہ مسجود سامنے محسوس ھو، اور بندہ پگھل کر اپنا ،سب کھوٹ نکال دے اور اپنے سب مسائل اس کے سامنے رکھ کر مطمئن ھو جائے Source
نبئ پاک نے زندگی کے کسی شعبے میں کوئی خلا نہیں چھوڑا جسے اپنے عمل سے واضح نہ کردیا ھو ، سنت کو قتل کیئے بغیر کسی بدعت کے لئے کوئی جگہ نہیں نکلتی،ھر بدعت سنت کی قبر پر ایجاد کی جاتی ھے ! Source
اللہ کے ولی کون ھوتے ھیں،، کیسے ھوتے ھیں، کہاں ھوتے ھیں ؟؟؟ Source
نبیﷺ کے ساتھ حقیقی تعلق کا فوری فائدہ یہ ھوتا ھے کہ کردار میں فوری تبدیلی نظر آتی ھے،، اگر ایسا نہیں ھے تو ھمیں اپنے ایمان کا دوبارہ جائزہ لینا چاھئے ! Source
میاں بیوی، والدین اور اولاد ھم سب ایک دوسرے کے لئے فتنہ اور آزمائش ہیں ـ و جعلنا بعضکم لبعض فتنہ ،أتصبرون ؟ Source
سود کے معاملے میں اللہ اور رسولﷺ سے جنگ کا مقصد کیا ہے ؟ Source
امتی تو نبی کا تعارف ھوتا ھے جیسے فروٹ اپنے درخت کا تعارف ھوتا ھے ، کاش ہمیں اپنے نبی ﷺ کی عزت کا ہی کوئی پاس ھوتا Source