Zikrullah- By Qari Hanif Dar,15/7/2016

اللہ کی یاد ، محبت والی یاد کو کہتے ھیں ،، مطلب والی یاد کو نہیں ، محبت کی یاد میں دل کبھی بھی یاد سے خالی نہیں ھوتا،ھر وقت دھواں اٹھتا رھتا ھے جو کبھی کبھی شعلے میں تبدیل ھو جاتا ھے، Source

مدینے کا یہودی پسِ منظر اور قرآن وحدیث !

یہود صدیوں سے آ کر مدینے میں بس گئے تھے اور وھاں ان کی نسلوں کے بعد نسلیں پیدا ھوئیں جو اپنی زبان اور ثقافت میں یہودیت سے زیادہ عربیت کے رنگ میں رنگ گئ تھیں ، ان کے نام عبرانی کی بجائے عربی تھے ، عبرانی صرف ان کے مذھبی راھنما سیکھتے تھے جیسے … Read more