Kirdar Awr Tableegh- By Qari Hanif Dar, 31/3/2017
اسلام کی تبلیغ میں کامیابی کا ۹۰ فیصد انحصار داعی اور مبلغ کے کردار پرھوتا ھے ـ Source
اسلام کی تبلیغ میں کامیابی کا ۹۰ فیصد انحصار داعی اور مبلغ کے کردار پرھوتا ھے ـ Source
انسانی جان کی حرمت کعبے سے بھی زیادہ ھے ـ اور قاتل ملعون اور مخلد فی النار ھے Source
رسول اللہ ﷺ کے جمعے کے 500 خطبے اسی لئے روایت نہیں کئے گئے کیونکہ وہ سب قرآن کی تلاوت پر ھی مبنی تھے ، یتلوا علیھم آیاتہ و یزکیھم کا مصداق تھے !! Source
انسان کے کردار اور سیرت کی درستگی کے لئے ایمان بالآخرہ بنیادی اھمیت رکھتا ھے Source
رمضان ایک مدرسہ ہے جس میں ھمیں مختلف کورسز سے گزارا جاتا ھے ! Source
گھر اللہ پاک کی نعمت ہے اس کی قدر کریں یہ آنے والی نسلوں کی امانت ہے ! Source