Allah aur sirf Allah- By Qari Hanif Dar,20/9/2013
انسانوں کی گــــــمراھی کا سب سے بڑا سبب یہ ھے کہ انہوں نے اللہ کے شایان شان اس کی قدر نہیں کی ! Source
انسانوں کی گــــــمراھی کا سب سے بڑا سبب یہ ھے کہ انہوں نے اللہ کے شایان شان اس کی قدر نہیں کی ! Source
انسان جب خدا کو بھولتا ھے تو حقیقت میں اپنے مقام سے گر کر حیوانات سے بھی نیچے چلا جاتا ھے Source
اللہ کی حدوں کا خیال رکھا جائے تو گھر جنت اور بیوی حور بن جاتی ھے ! Source
طلاق کی حدود و شروط سے عدم آگاھی پورے خاندان کے لئے تباہ کن ثابت ھوتی ھے ! Source
اسلام اجتماعیت کے ساتھ کھڑا ھے وہ کسی فرد کو اجتماعیت کو پارہ پارہ کرنے کا حق نہیں دیتا ، چاھے وہ کتنا ھی متقی ھو Source
ھر انسان کا خون ، مال اور عصمت محترم ھے چاھے اس کا تعلق کسی مذھب سے بھی ھو ! Source
محبت توجہ چاھتی ھے ، محبوب کی ھر چیز کے ساتھ تعلق کا انداز محبت کو ثابت کرتا ھے ! Source