Humari Manzil – By QarI Hanif Dar, 10/7/2015
ھم کمرہ امتحان میں ھیں – اپنے پیپر کو فوکس کیجئے دوسروں کی تانک جھانک چھوڑ دیجئے Source
ھم کمرہ امتحان میں ھیں – اپنے پیپر کو فوکس کیجئے دوسروں کی تانک جھانک چھوڑ دیجئے Source
زندگی کا یہ فیز سراپا امتحان ھے ،، پھونک پھونک کر قدم رکھنا پڑتا ھے Source
سماج کی حیثیت سمندر میں چلتے جہاز کی سی ھے ،کسی کو بھی اس میں سوارخ مت کرنے دیں Source
انسان کو چند عارضی محبتیں پکڑا کر ایک بڑی محبت نے امتحان میں ڈال رکھا ھے Source
ھم میں کوئی صفت بھی تو اپنے نبی ﷺ والی نہیں ھے ،، Source
دین اور اخلاق کا آپس میں چولی اور دامن کا ساتھ ھے ، اخلاق وہ نور ھے جس کی روشنی میں دعوت کی گاڑی چلتی ھے Source
حقیقی توحید اپنے اور اپنے معاملات کو اللہ کے ھی سپرد کر دینا ھے Source
اللہ پاک نے فرقہ بندی حرام کی ھے ، اور اتحاد و اتفاق ، محبت و مودت اس امت پر فرض کی ھے ،، اور امت ایک وحدت ھے ، اس کا کوئی فرقہ نہیں Source