وسوسوں کی فیکٹری بننا ہے یا اسپتال ؟

وسوسوں کی فیکٹری بننا ہے یا اسپتال ؟ فیصلہ آپ کا اپنا ہے ـ شاھد احسن ،، ملک قاسم کے فرزند ھیں ،یہ وھی ملک قاسم ھیں جن کے نام پر مسلم لیگ قاسم یعنی مسلم لیگ قاف بنی تھی ،، شاھد احسن یو اے ای کی ائیرفورس میں بطور پائیلٹ سروس کر رھے تھے … Read more

مشتری ہوشیار باش ! کسی کو سیدھی راہ دکھانے کا بہترین طریقہ۔۔

مشتری ہوشیار باش ! کسی کو سیدھی راہ دکھانے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ اس کو مخاطب کیئے بغیر بطور تھرڈ پرسن بات کی جائے ، جیسے کسی بیماری کی علامات اور اس کی ہلاکت خیزی پر کوئی مضمون چھپتا ہے تو ۹۹ فیصد لوگ جھٹ سے اپنے آپ کا جائزہ لیتے ہیں کہ … Read more

اللہ سے بھی سیاست ،،

آپ اللہ سے بھی سیاست کرتے ھیں ،، ایک طرف آپ اتنے مخلص کہ جنت تک نہیں مانگتے کہ ” کون جیتا ھے تیری زلف کے سر ھونے تک ” کون مٹی بن کر اٹھے گا تو جہان دیکھے گا اور جنت جائے گا ،، چنانچہ آپ نے دنیا میں ھی کچھ ٹارگٹ طے کر … Read more

القابات

دور نبوی اور خلفائے راشدین کے زمانے میں صحابہ سیدھا ایک دوسرے کا نام لیا کرتے تھے، حتی کہ خلفائے راشدین کے لئے بھی حضرت اور رضی اللہ عنہ نہیں بولا کرتے تھے ، اب تو حالت یہ ہے کہ ہر فرقہ یہ چاہتا ھے کہ اس کے متوفی اکابر کے لئے بھی رضی اللہ … Read more

پاکستان زندہ باد ،، الفاظ کی جادو نگری !

پاکستان زندہ باد ،، الفاظ کی جادو نگری ! اسلام زندہ باد ———— پاکستان پائندہ باد تالاب جب سوکھتے ھیں تو چھوٹے چھوٹے جوھڑوں میں تبدیل ھو جاتے ھیں،، تعداد زیادہ ھو جاتی ھے ایک تالاب کے دس جوھڑ بن جاتے ھیں مگر سڑاند بڑھ جاتی ھے اور پانی کی گہرائی بھی کم ھو جاتی … Read more

awlad k Haqooq- By Qari Hanif Dar,18/4/2020

اللہ پاک نے وقت دیا ہے تو اپنے اھل خانہ کے بارے میں اپنے روئیوں کا جائزہ لے کر اپنی کوتاہیوں کا ازالہ کیجئے اور لاک ڈاؤن کو تربیت گاہ میں تبدیل کر دیجئے ـ Source

کیا کوئی انسان شر سے بچنا چاہے تو بچ سکتا ہے یا تقدیر اس کو شر پر مجبور کر دیتی ہے؟

سوال ! کیا کوئی انسان شر سے بچنا چاہے تو بچ سکتا ہے یا تقدیر اس کو شر پر مجبور کر دیتی ہے؟ الجواب ! منصور نذیر اگر کوئی شخص شر سے نہ بچ سکے یعنی شر سے بچنا اس کے بس میں نہ ہوتا تو انبیائے کرام کی بعثت کا سارا سلسلہ ہی عبث … Read more

قضاء نمازیں

فوت شدہ نماز کی قضا ہے، مگر قتل کی گئ نمازوں کی کوئی قضا نہیں ، بس توبہ ہی کافی ہے ـ تفصیل پہلے کمنٹ میں ـ فوت شدہ نماز کی قضا ہے، مگر قتل کی گئ نمازوں کی کوئی قضا نہیں ، بس توبہ ہی کافی ہے ـ جو نماز جان بوجھ کر چھوڑ … Read more

عورت اور کورونا

ہماری فقہ میں عورت کورونا سے زیادہ خطرناک بیماری ہے،انہی پرھیز گاروں نے مرد کے ایمان کو عورت کے فتنے سے بچانے کے لئے عورت کا قیامت تک مسجد جانا بند کر رکھا ہے،جن کے خود گھر میں نماز پڑھنے سے اسلام کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔ یہ نہیں سوچتے کہ بازاروں میں بھی … Read more