ولا تقولوا لمن القی الیکم السلام لست مؤمناً۔[ النساء ۔ 94]

ولا تقولوا لمن القی الیکم السلام لست مؤمناً۔[ النساء ۔ 94] جو تمہارے سامنے اسلام کا اظہار کرے تم اس کو مت کہو کہ تم مومن نہیں ہو ـ یہ آیت ان مجاھد ٹولیوں کو ھدایات دے رہی ھے کہ جب تم اللہ کی راہ میں نکلو ، اور کسی بستی والے یا راہ چلتے … Read more

جب بھی درود شریف اور ذکر اذکار کرتی ہوں شوہر چڑتا ہے،کیا کروں؟

جب بھی درود شریف اور ذکر اذکار کرتی ہوں شوہر چڑتا ہے،کیا کروں؟ الجواب ۔ ذکر اذکار کے دوران شوہر کا سر گود میں رکھ کر سہلاتی رہیں ان شاءاللہ شکایت ختم ہو جائے گی ،آپ اکڑ کر یوگا ٹائپ ذکر اذکار نہ کیا کریں ناں ۔ 85 فیصد گھروں میں جھگڑے کی ابتدا یہیں … Read more

فتنہ مہدیت !

اسلامی خلافت کو جتنا نقصان فتنہ مہدیت نے پہنچایا ھے ،شاید ھلاکو نے بھی نہیں پہنچایا،، بلکہ ھلاکو آیا ھی اس وقت ھے جب نت نئے نویلے ساون کی کھمیوں کی طرح اگنے والے مہدیوں نے اسلامی ریاست کی اینٹ سے اینٹ بجا کر رکھ دی تھی تھی،اسلامی خلافت اس حد تک کمزور ھو چکی … Read more

غسل جنابت ،،،

بعض احساس بھی بڑے ٹھوس ھوتے ھیں بس سافٹ ویئر ھونے کے باجود ھارڈ وئیر کی طرح چبھتے ھیں ، ھمارے یہاں ازدواجی عمل بھی کچھ عجیب سے مجرمانہ احساسات رکھتا ھے، عرض کیا تھا کہ مرفوع القلم عمر میں یہ ( شیطانیاں ) کہلاتا تھا جو عموماً بچے کرتے ھوتے تھے ، یہ بڑے … Read more

تہجد کی نماز

تہجد کی نماز کے لئے سونا ضروری ہوتا تو عوام الناس کی سہولت کے لئے تہجد کی نماز کو عشاء کے ساتھ جوڑ کر تراویح نہ بنایا جاتا۔ فیس بک پوسٹ

روزے کی قضا

قرن اول میں قرآن اور حدیث میں قضا کا لفظ ادا کے لئے استعمال ہوتا تھا ،، پھر فقہاء نے اپنے اصول کے تحت قضا کا لفظ فوت شدہ عبادت کے بارے میں ایجاد کیا ، اور وقت پر ادا کیئے جانے کو ادا کے طور پر متعارف کرایا ،، پھر قرّآن تو ان کی … Read more

حیض، جنابت اور روزہ ـ

اللہ پاک نے جب رمضان کے روزے فرض کیئے تو ان سے صرف استثناء دو صورتوں میں دیا ، فمن کان منکم مریضاً او علی سفر فعدۃ من ایام اخر ،، اگر تم میں سے کوئی بیمار ھو یا سفر پر ھو تو چھوڑے ھوئے روزے باقی دنوں میں رکھ کر گنتی پوری کر لے … Read more

الفرقان آیت 73 کا ترجمہ

، وَالَّذِينَ إِذَا ذُكِّرُوا بِآيَاتِ رَبِّهِمْ لَمْ يَخِرُّوا عَلَيْهَا صُمًّا وَعُمْيَانًا (73 الفرقان)،، کا یہ ترجمہ محلِ نظر ہے کہ ’’ جن کے سامنے جب اللہ کی آیات ذکر کی جائیں تو وہ ان پر اندھوں بہروں کی طرح نہیں گرتے ‘‘ پہلی بات یہ کہ اللہ پاک کی آیت پر اسی طرح فوری طور … Read more