Current Situation- By Qari Hanif Dar,27/4/2020
موجودہ صورتحال جس خودبینی اور خود احتسابی کا مطالبہ کرتی ہے ہم ابھی تک اس کو سمجھ ہی نہیں پائے Source
موجودہ صورتحال جس خودبینی اور خود احتسابی کا مطالبہ کرتی ہے ہم ابھی تک اس کو سمجھ ہی نہیں پائے Source
بعض احساس بھی بڑے ٹھوس ھوتے ھیں بس سافٹ ویئر ھونے کے باجود ھارڈ وئیر کی طرح چبھتے ھیں ، ھمارے یہاں ازدواجی عمل بھی کچھ عجیب سے مجرمانہ احساسات رکھتا ھے، عرض کیا تھا کہ مرفوع القلم عمر میں یہ ( شیطانیاں ) کہلاتا تھا جو عموماً بچے کرتے ھوتے تھے ، یہ بڑے … Read more
تہجد کی نماز کے لئے سونا ضروری ہوتا تو عوام الناس کی سہولت کے لئے تہجد کی نماز کو عشاء کے ساتھ جوڑ کر تراویح نہ بنایا جاتا۔ فیس بک پوسٹ
قرن اول میں قرآن اور حدیث میں قضا کا لفظ ادا کے لئے استعمال ہوتا تھا ،، پھر فقہاء نے اپنے اصول کے تحت قضا کا لفظ فوت شدہ عبادت کے بارے میں ایجاد کیا ، اور وقت پر ادا کیئے جانے کو ادا کے طور پر متعارف کرایا ،، پھر قرّآن تو ان کی … Read more
اللہ پاک نے جب رمضان کے روزے فرض کیئے تو ان سے صرف استثناء دو صورتوں میں دیا ، فمن کان منکم مریضاً او علی سفر فعدۃ من ایام اخر ،، اگر تم میں سے کوئی بیمار ھو یا سفر پر ھو تو چھوڑے ھوئے روزے باقی دنوں میں رکھ کر گنتی پوری کر لے … Read more
، وَالَّذِينَ إِذَا ذُكِّرُوا بِآيَاتِ رَبِّهِمْ لَمْ يَخِرُّوا عَلَيْهَا صُمًّا وَعُمْيَانًا (73 الفرقان)،، کا یہ ترجمہ محلِ نظر ہے کہ ’’ جن کے سامنے جب اللہ کی آیات ذکر کی جائیں تو وہ ان پر اندھوں بہروں کی طرح نہیں گرتے ‘‘ پہلی بات یہ کہ اللہ پاک کی آیت پر اسی طرح فوری طور … Read more
ایک لیجنڈ تھے ، ۸۷ کتابوں کے مصنف جنہوں نے ہر موضوع کو ایڈریس کیا اور اس کا حق ادا کیا ، ان کی ساری زندگی مختلف فرقوں سے برسرِ پیکار رہتے ہوئے گزری، جس فرقے سے پالا پڑا انہوں نے اس فرقے کا سارا کچا چٹھا بیان کیا ، ان کے دلائل کا رد … Read more
خدا کی تلاش ! اس کے نام جسے خدا کی تلاش ھے ! مگر وہ اپنے آپ کو دہریہ کہتا ھے ! اگر آپ کو دھریت پہ یقین ھے تو پھر تلاش کیسی ؟ اور اگر تلاش ھے تو پھر دھریت پہ ایمان کیسا ؟ اگر اللہ کی ذاتِ اقدس کے بارے میں شک پیدا … Read more
وسوسوں کی فیکٹری بننا ہے یا اسپتال ؟ فیصلہ آپ کا اپنا ہے ـ شاھد احسن ،، ملک قاسم کے فرزند ھیں ،یہ وھی ملک قاسم ھیں جن کے نام پر مسلم لیگ قاسم یعنی مسلم لیگ قاف بنی تھی ،، شاھد احسن یو اے ای کی ائیرفورس میں بطور پائیلٹ سروس کر رھے تھے … Read more
مشتری ہوشیار باش ! کسی کو سیدھی راہ دکھانے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ اس کو مخاطب کیئے بغیر بطور تھرڈ پرسن بات کی جائے ، جیسے کسی بیماری کی علامات اور اس کی ہلاکت خیزی پر کوئی مضمون چھپتا ہے تو ۹۹ فیصد لوگ جھٹ سے اپنے آپ کا جائزہ لیتے ہیں کہ … Read more