niya sal,nai soch،By Qari Hanif Dar,1/11/2013
کوئی زمانہ تھا اسلام وقت سے دو قدم آگے ھوتا تھا،اس کے مخالف الزام دیتے تھے کہ یہ وہ بات کرتا ھے جو ھمارے باپ دادا نے بھی نہیں سنی،، پھر بجھ گئ آگ اندھیر ھے ! Source
کوئی زمانہ تھا اسلام وقت سے دو قدم آگے ھوتا تھا،اس کے مخالف الزام دیتے تھے کہ یہ وہ بات کرتا ھے جو ھمارے باپ دادا نے بھی نہیں سنی،، پھر بجھ گئ آگ اندھیر ھے ! Source
اللہ پاک اپنی ذات و صفات کے مقدمے میں خود انسان کو اپنا سب سے بڑا گواہ قرار دیتا ھے ! اگر اسی کو رب نہ ملے تو کیا کیجئے ! Source
اللہ تک پہنچنے کا شارٹ رستہ خود انسان ھے،، انسان جب خود کو بھولا تو اللہ کی تلاش بہت طویل ھوگئ Source
اپنے ایمان کے ساتھ ایک ملاقات ِ،، رب سے ملاقات سے پہلے بہت ضروری ھے Source
نبئ پاک کی حیات ھی وہ پیمانہ ھے جس سے اس امت کے معاملات کو حشر میں ناپا اور تولا جائے گا Source
ھم کون ھیں، کیوں بنائے گئے ھیں، کیا کرنے بھیجے گئے ھیں؟؟؟ Source
دین کی بنیاد اخلاق پر ھے،جس میں حیاء باقی نہیں قانون اسے منافق تو بنا سکتا ھے، حقیقی متقی نہیں بنا سکتا ! Source
اللہ شرک کیوں نہیں پسند کرتا، اور ھم شرک کیوں کرتے ھیں،انسانی نفسیات کی گتھیاں ؟؟ Source
معروف ھر وہ بات ھے جس کو انسانی فطرت پہچانتی ھے اور منکر ھر وہ بات ھے جس کا فطرتِ سلیم انکار کرتی ھے ! Source