تم اس امت کے مجرم ہو ۔
بچہ ماں کی کوکھ میں ہوتا ہے اور اس کا والد فوت ہو جاتا ہے، بچہ پیدا ہوتا ہے اور ماں اس کو حقیقت بتا کر دکھی نہیں کرنا چاہتی، بچہ جب بھی سوال کرتا ہے کہ مما میرے پاپا کہاں ہیں؟ تو وہ شروع سے ہی اس کو گولی دیتی ہے کہ بیٹا تمہارے … Read more