کیا موسی علیہ السلام مسحور تھے ؟

کیا موسی علیہ السلام مسحور تھے ؟ رسول اللہ ﷺ پر مسحور ہونے کا الزام لگانے والے ایک دلیل پیش کرتے ہیں کہ موسی علیہ السلام پر جادو ہونا آپ تسلیم کرتے ہیں ناں ؟ اور اگر ایک نبی پر ہو سکتا ھے تو دوسرے نبی پر بھی ھو سکتا ہے ،، دوسرا وہ کہتے … Read more

تیری بُکل دے وچ چور ـ

۱ـ اللہ پاک قرآن حکیم میں ارشاد فرماتا ہے کہ ہم بشر کو ہی رسول بنا کر بھیجتے ہیں ، کہیں رسول اللہ ﷺ کو باقاعدہ حکم دے کر کہلوایا گیا کہ قل انما انا بشر مثلکم یوحی الی ـ کہہ دیجئے کہ میں بشر ہوں مثل تمہاری ،میری طرف وحی کی جاتی ہے ـ … Read more

بھینس کی قربانی !

قرآنِ حکیم میں انہی انبیاء کا ذکر ہے جن سے اس خطے کے لوگ واقف تھے ، اس کا مطلب یہ نہیں کہ دنیا میں اور کہیں رسول یا انبیاء مبعوث نہیں ہوئے ، قرآن خود اعلان کرتا ہے کہ و ان من قریۃ الا خلا فیھا نذیر، کوئی بستی ایسی نہیں گزری جس میں … Read more

امام ابوالحسن الاشعری اور امام ابن تیمیہ کی تکفیر سے توبہ

Imam Dhahabi against takfiris: رَأَيْتُ لِلأَشعرِيّ كلمَة أَعجبتَنِي وَهِيَ ثَابِتَة رَوَاهَا البَيْهَقِيّ، سَمِعْتُ أَبَا حَازِم العَبْدَوِيَّ، سَمِعْتُ زَاهِر بن أَحْمَدَ السَّرَخْسِيّ يَقُوْلُ: لَمَّا قَرُبَ حُضُوْرُ أَجل أَبِي الحَسَنِ الأَشْعَرِيِّ فِي دَارِي بِبَغْدَادَ، دعَانِي فَأَتَيْتُه، فَقَالَ: اشهدْ عليَّ أَنِّي لاَ أَكفِّر أَحَداً مِنْ أَهْلِ القِبْلَة، لأَنَّ الكلَّ يُشيَرَوْنَ إِلَى معبودٍ وَاحِد، وَإِنَّمَا هَذَا كُلُّه اخْتِلاَف العِبَارَات. … Read more

اللہ پاک بڑا عادل ہےـ

اللہ پاک سورہ یونس میں فرماتا ہے کہ عذاب کو دیکھ لینے کے بعد کسی بستی کو اس کے ایمان نے نفع نہیں دیا ،سوائے یونس کی قوم کے، جب وہ ایمان لائے تو ہم نے ان سے دنیا کی زندگی کے رسوا کن عذاب کو ٹال دیا اور ان کو ایک وقت مقررتک مہلت … Read more